Categories
Breaking news

پاکستان اسٹاک ایکسچینج پر دہشت گرد حملہ، چین کی مذمت

Advertisement
پاکستان اسٹاک ایکسچینج پر دہشت گرد حملہ، چین کی مذمت

چین نے پاکستان اسٹاک ایکسچینج پر دہشت گرد حملہ

Advertisement
کی مذمت کی ہے اور کہا ہے کہ چین ہر قسم کی دہشت گردی کی مذمت کرتا ہے۔

بیجنگ سے جاری بیان میں ترجمان چینی وزارت خارجہ نے کہا کہ چین دہشت گردی کیخلاف پاکستان کی جنگ کی پُرزور حمایت کرتا ہے۔

یہ بھی پڑھیے: امریکی سفارت خانے کا اظہار مذمت

ترجمان کا کہنا ہے کہ چین پاکستان کی قومی سلامتی اور استحکام کے لیےکوششوں کی بھی حمایت کرتاہے۔

چینی ترجمان نے اس موقع پر دہشگرد حملے کے زخمیوں اور جاں بحق افراد کے لواحقین سے اظہار افسوس بھی کیا۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Advertisement

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *