Categories
Breaking news

پاکستانی کمیونٹی ہمیشہ کی طرح سوشلسٹ پارٹی کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑی ہے،حافظ عبدالرزاق صادق

Advertisement

بارسلونا(پ ر)کاتالونیا میں ہونے الیکشن کے سلسلے میں سپین کے مشہور شہر ترتوسا میں سوشلسٹ پارٹی کے سنیٹر مانیل دے لا ویگا. سوشلسٹ پارٹی سپین کے رہنما حافظ عبدالرزاق صادق. چوہدری اشتیاق حسین صدر پاکستان پیپلز پارٹی سپین. معروف بزنس مین محمد شعیب. ترتوسا کی معروف سماجی و سیاسی شخصیت اور سوشلسٹ پارٹی ترتوسا کے رہنما چوہدری بشارت حسین. امیدوار برائے کاتالان پارلیمنٹ خواکین. ممبر سوشلسٹ پارٹی جورجینا کے اکٹھ. صوبہ کاتالونیا میں الیکشن مہم جاری. پاکستانی کمیونٹی ہمیشہ کی طرح سوشلسٹ پارٹی کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑی ہے

Advertisement
Advertisement

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *