Categories
Breaking news

پاکستانی ڈھول پرفارمنس برطانیہ کے تعلیمی نصاب میں شامل

Advertisement
Advertisement

لندن: (دوست نیوز) برطانیہ نے پاکستانی ڈھول پرفارمنس کو انگلینڈ کے تعلیمی نصاب میں شامل کرلیا ہے۔انگلینڈ نے میوزیکل تعلیم کے لیے نئے کورسز اور نصاب میں پاکستان اور بھارت سمیت درجنوں ممالک کی موسیقی کو شامل کرلیا۔موسیقی کے جاری نئے نصاب میں انگلینڈ کی ہی میوزیکل تنظیم ’دی ڈرم فاؤنڈیشن‘ کے ارکان کے پاکستانی موسیقار کی ڈھول کی موسیقی کو نصاب کا حصہ بنایا ہے۔
مذکورہ نصاب کا مقصد موسیقی کی تعلیم حاصل کرنے والے بچوں کو یہ سمجھانا ہے کہ دنیا کے کس خطے اور ملک میں کس طرح کی موسیقی کو روایتی حیثیت حاصل ہے۔

Advertisement

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *