Categories
Breaking news

پاکستانی ویکسین کی تیاری آخری مراحل میں ہے، پروفیسر طاہر یعقوب

پاکستانی ویکسین کی تیاری آخری مراحل میں ہے، پروفیسر طاہر یعقوب

ڈائریکٹر مائیکرو بیالوجی ویٹرنری یونیورسٹی پروفیسر طاہر یعقوب کا کہنا ہے کہ پاکستانی ویکسین کی تیاری آخری مراحل میں ہے۔

انہوں نے کہا کہ آئندہ ہفتے ٹرائل ویکسین کا تجربہ خرگوش اور بندر پر کیا جائے گا، پہلےتجربہ خرگوش پر ہوگا،21دن بعد دوسری ڈوز لگائی جائےگی۔

کل پہلی دفعہ ایک دن میں ڈھائی لاکھ سے زائد افراد کی ویکسینیشن کی گئی،اسد عمر

اسد عمر کا کہنا ہے کہ کل پہلی دفعہ ایک دن میں ڈھائی لاکھ سے زائد افراد کی ویکسینیشن کی گئی۔

پروفیسر طاہر یعقوب نے کہا کہ خرگوش اور بندر کو ویکسین لگنے کے بعد اینٹی باڈیز کا جائزہ لیاجائے گا۔

انہوں نے کہا کہ کامیاب ٹرائل کے بعدانسانوں پر ٹرائل کیا جائےگا۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *