
وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستانی نوجوانوں میں دنیا کا ہر میدان فتح کرنے کی صلاحیت موجود ہے، نوجوانوں کو کھیلوں کی سہولیات فراہم کرنا اولین ترجیح ہے، مقامی سطح پر کھیلوں میں شرکت سے نوجوانوں کو مواقع فراہم کیے جائیں گے۔
وزیر اعظم عمران خان کی زیرصدارت نیشنل اسپورٹس پالیسی سے متعلق اجلاس ہوا جس میں عمران خان کو پاکستان اسپورٹس بورڈ کے انتظامی ڈھانچے پر بریفنگ دی گئی۔
Table of Contents
خود غرض اور بزدل آدمی کبھی لیڈرنہیں بن سکتا، وزیر اعظم
وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ جب لیڈر ملک کا پیسہ چوری کرتا ہے تو اس پر اللہ کا عذاب آتا ہے، خود غرض اور بزدل آدمی کبھی لیڈرنہیں بن سکتا، جب کرپشن کو کوئی برائی نہیں سمجھتا تو وہ معاشرہ نہیں چل سکتا۔
بریفنگ میں کہا گیا کہ پاکستان اسپورٹس بورڈ کا آئینی مسودہ تیار ہے، بورڈ اور ایگزیکٹو کمیٹی کے ممبران کی تعداد کو محدود رکھا گیا ہے، آئین کے تحت ادارے کا نیا انتظامی ڈھانچہ بھی تیار کیا گیا ہے۔
اس موقع پر وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ پاکستان اسپورٹس بورڈ ریگولیٹر کے طور پر کام کرے گا، پی ایس بی نوجوانوں کو کھیلوں کی معیاری سہولیات کی فراہمی یقینی بنائے گا۔
قومی خبریں سے مزید
-
سیالکوٹ واقعے کے مجرموں کو کٹہرے میں لایا جائے: HRCP
ہیومن رائٹس کمیشن پاکستان (ایچ آرسی پی) کی جانب سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ سیالکوٹ واقعے کے مجرموں کو انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے۔
-
سراج درانی نے اسلام آباد سے گرفتاری کی وجہ بتا دی
گزشتہ روز نیب کے ہاتھوں گرفتار ہونے والے اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کا کراچی کے بجائے اسلام آباد سے گرفتار ہونے کے حوالے سے کیئے گئے سوال کے جواب میں کہنا ہے کہ بس جہاز میں آنے جانے کا شوق ہے۔
-
سراج درانی کا 2 دن کا راہداری ریمانڈ منظور
اسلام آباد کی احتساب عدالت نے گزشتہ روز نیب کے ہاتھوں گرفتار ہونے والے اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کا 2 دن کا راہداری ریمانڈ منظور کر لیا۔
-
سیالکوٹ واقعے پر کیا بولوں سمجھ نہیں آرہا، فواد چوہدری
وفاقی وزیر اعلاعات و نشریات فواد چوہدری کی جانب سے سیالکوٹ واقعے پر ردّعمل سامنے آگیا۔
-
امریکا کے ساتھ ماضی جیسے تعلقات نہیں ہیں، منیر اکرم
اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم کا کہنا ہے کہ امریکا کے ساتھ تعلقات میں ماضی جیسی گہرائی شاید اب نہیں ہے، کوشش ہے واشنگٹن کے ساتھ تعلقات اچھے رہیں
-
امریکا میں پاکستانی سفارت خانے کو فنڈز کی کمی کا سامنا
امریکا میں پاکستانی سفارت خانے کو فنڈز کمی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے، امریکا میں پاکستانی سفارت خانے کے 5 ملازمین کی تنخواہیں تین ماہ تک نہ مل سکیں
-
اوکاڑہ: مبینہ اجتماعی زیادتی کے بعد خاتون قتل، مرکزی ملزم گرفتار
اوکاڑہ میں خاتون سے مبینہ اجتماعی زیادتی اور اسے قتل کرنے کے کیس کے مرکزی ملزم کو پولیس نے گرفتار کر لیا۔
-
ساہیوال: کالعدم تنظیم کا مبینہ کارکن گرفتار
ساہیوال میں سی ٹی ڈی پاکپتن نے عارف والا سٹی کے قبرستان کے قریب کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم سے تعلق رکھنے والے مشکوک شخص کو گرفتار کر لیا۔
-
رواں سال کا آخری مکمل سورج گرہن آج ہوگا
رواں سال کا آخری مکمل سورج گرہن آج ہوگا، پاکستان میں نظر نہیں آئے گا۔
-
کوئٹہ کے اسپتالوں میں ینگ ڈاکٹرز کی ہڑتال جاری
کوئٹہ کے سرکاری اسپتالوں میں ینگ ڈاکٹرز کی مطالبات کے حق میں ہڑتال جاری ہے۔ ینگ ڈاکٹرز نے انسداد کورونا ویکسی نیشن مہم کا بھی بائیکاٹ کردیا۔
-
این اے 133 میں ڈسکہ جیسا واقعہ نہیں ہوگا، آر او
لاہور کے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 133 میں انتخابی مہم کا وقت ختم ہوگیا۔ ضمنی انتخاب کے لئے پولنگ 5 دسمبر کو ہوگی۔ یہاں سے مسلم لیگ (ن)کی امیدوار شائستہ پرویز ملک اپنے شوہر پرویز ملک کے انتقال کے باعث امیدوار ہیں۔
-
سیالکوٹ واقعہ: اسلام اور شرف انسانیت کی توہین ہے، سراج الحق
امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے سیالکوٹ واقعے کو انتہائی قابل افسوس اور اسلام و شرف انسانیت کی توہین قرار دیا ہے ۔
-
سری لنکا میں آپ کا مجرم ہوں، پرویز رشید
مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر پرویز رشید نے کہا ہے کہ میں اپنے ہم وطنو کو سمجھانے میں ناکام ہوا ہوں،سری لنکا میں آپ کا مجرم ہوں۔
-
پریانتھا کمارا جان بچانے بالائی منزل پر بھاگے، ورکرز نے چھت پر گھیر لیا
سیالکوٹ میں وحشی درندوں نے دن دہاڑے ایک انسان کا لاتیں گھونسے، ڈنڈے مار کر خون کردیا ، لاش کو آگ لگا دی ، اسپورٹس گارمنٹ فیکٹری کے غیر مسلم سری لنکن مینیجر پریانتھا کمارا پر فیکٹری ورکرز نے مذہبی پوسٹر اتارنے کا الزام لگا کر حملہ کردیا۔
-
سیالکوٹ واقعے نے دل چیر کے رکھ دیا،مریم نواز
مریم نواز نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں کہا کہ کیا یہ درندگی ہماری پہچان، ہمارا اور آنے والی نسلوں کا مستقبل ہے؟
-
وزارت ریلوے کا فروغ سیاحت کیلئے ٹورازم ٹرین چلانے کا اعلان
وزارت ریلوے نے ملک میں سیاحت کے فروغ کےلیے ٹورازم ٹرین چلانے کا اعلان کردیا۔