اپوزیشن جماعت جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) کے سینئر رہنما مولانا عبدالغفور حیدری نے عوام کو اللّٰہ کا نام لے کر سڑکوں پر آنے کی تجویز دے دی۔
ایک بیان میں مولانا عبدالغفور حیدری نے کہاکہ پاکستان کے عوام اللّٰہ کا نام لے کر سڑکوں پر نکلیں اور اس نالائق حکومت کا تختہ الٹ دیں۔
Table of Contents
قوم 23 مارچ کو اسلام آباد کی طرف مارچ کرے گی، فضل الرحمان
اپوزیشن اتحاد (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ قوم 23 مارچ کو اسلام آباد کی طرف مارچ کرے گی۔
انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی نے خود اعتراف کیا ہے کہ خیبر پختون خوا میں بلدیاتی الیکشن اپنی نالائقی کی وجہ سے ہارے ہیں۔
اس موقع پر جے یو آئی رہنما نے حکومتی وزراء کو بھی نشانے پر لے لیا اور کہا کہ فواد چوہدری ہمیں دہشتگرد جماعت کہتے ہیں جبکہ خود تحریک انصاف نے بل جلائے اور پی ٹی وی پر حملہ کیا۔
عبدالغفور حیدری نے مزید کہا کہ وفاقی وزیر شیخ رشید ہر بوٹ میں فٹ ہوجاتے ہیں، وہ صبح کسی جماعت میں ہوتے ہیں اور شام میں کسی اور ہی جماعت میں ہوتے ہیں۔
قومی خبریں سے مزید
-
غریب کیلئے بنیادی اشیا کی خریداری بہت مشکل ہوچکی، جہانگیر ترین
میڈیا سے گفتگو میں جہانگیر ترین کا کہنا تھا کہ عالمگیر خان سے ان کے والد کے انتقال پر تعزیت کیلئے آیا تھا۔
-
گندم چوری نوٹس پر سعید غنی کا اسد عمر کو جواب
وزیر اطلاعات سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ عمران خان جس کے چیف پولنگ ایجنٹ تھے اُس کے دور میں گندم کی چوری ہوئی ۔
-
اسد عمر کی میڈیا ٹاک سے قبل کارکنوں کا احتجاج، شدید نعرے بازی
کراچی میں وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر کی پریس کانفرنس سے قبل کارکنوں نے احتجاج کیا۔
-
بلال یاسین پر قاتلانہ حملے سے متعلق مزید حقائق سامنے آگئے
بلال یاسین نے حاجی لیاقت کے ساتھ جانے سےانکار کر دیا تھا، مگر حاجی لیاقت کی بیٹی کا فون آنے پر معاملہ حل کروانے چلے گئے۔
-
نواز شریف علاج مکمل ہونے پر ہی واپس آئیں گے، مریم اورنگزیب
مسلم لیگ (ن) ترجمان کی مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ نواز شریف علاج مکمل ہونے اور ڈاکٹر کی اجازت سے ہی واپس آئیں گے۔
-
عمران خان کو سندھ میں کینسر کے مفت علاج پر صدمہ ہے، شازیہ مری
پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹرین کی ترجمان اور سینئر رہنما شازیہ مری نے کہا ہے کہ عمران خان کوصدمہ ہےسندھ میں کینسرکامفت علاج ہوتا ہے۔
-
سندھ میں 20 ارب روپے کی گندم کھانے والے کون سے چوہے تھے؟ اسد عمر
اسد عمر نے کہا کہ پیپلزپارٹی پاکستان کے لئے خطرہ پیدا کرنا چاہتی ہے، اٹھارویں ترمیم کےذریعے صوبوں کے اختیارات میں بہت اضافہ کیا گیا۔
-
قوم 23 مارچ کو اسلام آباد کی طرف مارچ کرے گی، فضل الرحمان
اپوزیشن اتحاد (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ قوم 23 مارچ کو اسلام آباد کی طرف مارچ کرے گی۔
-
لاہور: پارک میں برقع پہن کر خواتین کو ہراساں کرنیوالے 2 نوجوان گرفتار
لاہور کے گریٹر اقبال پارک میں برقع پہن کر خواتین کو ہراساں اور تنگ کرنے والے 2 نوجوانوں کو گرفتار کر لیا گیا۔
-
پنجاب: بچی سے سوتیلے باپ کی زیادتی، شوہر نے بیوی کے بال اور کان کاٹ دیے
پنجاب کے شہر اوکاڑہ میں 10 سالہ بچی کو سوتیلے باپ نے زیادتی کا نشانہ بنایا ہے جبکہ بھکر میں شوہر نے اپنی بیوی کے بال اور کان کاٹ دیے۔
-
پی ڈی ایم کی بلال یاسین پر قاتلانہ حملے کی شدید مذمت
پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے ترجمان حافظ حمداللّٰہ نے مسلم لیگ نون کے رہنما بلال یاسین پر قاتلانہ حملے کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے حملہ آوروں کو فوری گرفتار کرنے کا مطالبہ کیا ہے
-
جہانگیر ترین کی فاروق ستار سے ملاقات
حکمران جماعت تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما جہانگیر ترین نے سربراہ ایم کیو ایم بحالی کمیٹی فاروق ستار سے کراچی میں ملاقات کی ہے۔
-
فیصل آباد: قتل ہوئی 2 بہنوں میں سے 1 کے شوہر کی لاش بھی برآمد
پنجاب کے شہر فیصل آباد میں 2 بہنوں کو قتل کرنے کے الزام میں گرفتار ملزمان کی نشاندہی پر قتل ہونے والے تیسرے شخص کی لاش بھی برآمد کر لی گئی۔
-
خیبر: چھت گر گئی، ملبے تلے دب کر ماں اور 2 بچے جاں بحق
صوبۂ خیبر پختون خوا کے ضلع خیبرمیں بوسیدہ گھر کے چھت گرنے سے ماں اور 2 بچے جاں بحق ہو گئے جبکہ گھر کا سربراہ اور 1 بیٹا زخمی ہو گیا۔
-
سندھ کے شہری صحت کارڈ سے مستفید نہیں ہوں گے، فواد چوہدری
وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ پیپلزپارٹی سندھ کے لوگوں سے کس چیز کا بدلہ لے رہی ہے؟ سندھ واحدصوبہ ہے جس کے شہری صحت کارڈ سے مستفید نہیں ہوں گے
-
کرپشن مسلم دنیا کا سب سے بڑا مسئلہ ہے: وزیرِ اعظم عمران خان
وزیرِ اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کرپشن مسلم دنیا کا سب سے بڑا مسئلہ ہے۔