Categories
Breaking news

پاکستانی اسٹار اعصام الحق ٹینس کورٹ میں واپسی کیلئے تیار

Advertisement
Advertisement

پاکستان کے ٹینس اسٹار اعصام الحق ٹینس کورٹس میں واپسی کے لیے تیار ہوگئے ہیں۔ اعصام الحق منگل کو یو ایس اوپن میں شرکت کے لیے امریکا روانہ ہوں گے۔یو ایس اوپن کے مینز ڈبلز میں اعصام الحق برطانیہ کے ڈومینک اینگلوٹ کے پارٹنر ہوں گے۔مائیکل شوماکر بھی اعصام الحق کی ’اسٹار اگینسٹ ہنگر‘ مہم میں شاملیو ایس اوپن سے قبل سنسناٹی اوپن میں اعصام الحق کی شرکت کا فیصلہ بعد میں ہوگا۔پاکستانی ٹینس اسٹار نے روانگی سے قبل لازمی کورونا ٹیسٹ کروایا ہے۔ کورونا ٹیسٹ کی رپورٹ منفی آنے کے بعد ہی اعصام الحق سفر کے لیے کلیئر قرار دیے گئے ہیں۔

Advertisement

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *