Categories
Breaking news

پاکستانیوں کو سعودی عرب سے واپس نہیں بھیجا جارہا، سعودی سفیر

Advertisement
پاکستانیوں کو سعودی عرب سے واپس نہیں بھیجا جارہا،  سعودی سفیر

پاکستان میں سعودی عرب کے سفیر نواف بن سعد المالکی کا کہنا ہے کہ پاکستانیوں کو سعودی عرب سے واپس نہیں بھیجا جارہا۔

سعودی سفیر نے اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سعودی عرب سے صرف ان لوگوں کو واپس بھیجا جاتا ہے جن کے پاس دستاویزات نہ ہوں۔

Table of Contents

x
Advertisement

یہ بھی پڑھیے

انھوں نے کہا کہ سعودی عرب میں قانونی طور پر مقیم پاکستانیوں کو ملک بدر نہیں کیا جاتا۔

سعودی سفیر کا مزید کہنا تھا کہ پاکستانیوں کے لیے ویزہ پالیسی میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ہے۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Advertisement

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *