Categories
Breaking news

پانی کی تقسیم کے معاملے پر مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس ایک مرتبہ پھر طلب

پانی کی تقسیم کے معاملے پر  مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس ایک مرتبہ پھر طلب

صوبوں میں پانی کی تقسیم کے معاملے پر مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس ایک مرتبہ پھر طلب کرلیا گیا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس 23 جون کو ہوگا۔

مشترکہ مفادات کونسل نے نیشنل الیکٹریسٹی پالیسی 2021 کی منظوری دے دی، اعلامیہ

وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس کے بعد اعلامیے میں کہا گیا ہےکہ مشترکہ مفادات کونسل نے متفقہ طور پر نیشنل الیکٹریسٹی پالیسی کی منظوری دی۔

ذرائع کے مطابق اجلاس میں پانی کے تنازعے کا جائزہ لیا جائے گا، اٹارنی جنرل اجلاس میں اپنی رپورٹ بھی پیش کریں گے۔

اجلاس میں چاروں صوبوں کے وزرائے اعلیٰ اور وفاقی وزراء شریک ہوں گے۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *