Categories
Breaking news

پارٹی کیلئے مریم نواز کی سیکیورٹی اولین ترجیح ہے، ترجمان محمد زبیر

Advertisement
پارٹی کیلئے مریم نواز کی سیکیورٹی اولین ترجیح ہے، ترجمان محمد زبیر

مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کے ترجمان محمد زبیر نے کہا ہے کہ پارٹی کے لیے مریم نواز کی سیکیورٹی اولین ترجیح ہے۔

پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق گورنر سندھ محمد زبیر کے ترجمان نے جیو پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حکومت کو ہٹانے کے فیصلے میں تمام آپشن زیر غور آئے تھے۔

حکومت گرانے تک چین سے نہیں بیٹھیں گے، محمد زبیر

سابق گورنر سندھ محمد زبیر کہتے ہیں اس حکومت کو گِرانے تک چین سے نہیں بیٹھیں گے،ملک کی خدمت کرنے والوں کو غدار کہا جا رہا ہے،حکومت نے الزامات واپس نہیں لیے تو قانونی راستہ اختیار کریں گے۔

x
Advertisement

ترجمان محمد زبیر نے کہا کہ اس وقت حکومت کو گرانے کے لیے عدم اعتماد کا آپشن نہیں ہے لیکن اگر کل ضرورت پڑی تو عدم اعتماد تحریک کے لیے جائزہ لیا جائے گا۔

انہوں نے کہا کہ حکومت کو مریم نواز کی سیکیورٹی پر ہر لحاظ سے تشویش ہونی چاہیے۔

ترجمان محمد زبیر نے مزید کہا کہ شہباز شریف جیل سے روز بیان جاری نہیں کرسکتے ، پارٹی کو شہباز شریف کا مکمل اعتماد حاصل ہے۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Advertisement

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *