
وفاقی وزیر برائے آبی وسائل فیصل واوڈا کا کہنا ہے کہ پارٹی میں اختلافات ہوتے ہیں کوئی بڑی بات نہیں، اللہ کے بعد پارٹی کا فیصلہ میرے لئے سب سے اہم ہے۔
جیو نیوز سے خصوصی بات چیت کرتے ہوئے وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے کہا کہ دہری شہریت کا کیس عدالت میں ہے اس پر کوئی رائے نہیں دے سکتا۔
Table of Contents
x
Advertisement
وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے کہا کہ نون لیگی رہنما شاہد خاقان عباسی کی بہن سعدیہ عباسی کو عدالت نے نکالا، ان کی ہمشیرہ کے معاملے کی بھی تحقیقات کرلیں۔
انہوں نے کہا کہ میں بھی ڈھائی کروڑ لوگوں کے دستخط لے کر کوئی خط لکھ سکتا ہوں۔
ایک سوال کے جواب میں وفاقی وزیر واوڈا نے کہا کہ مرتضیٰ وہاب جو بھی کہہ لے میرا چھوٹا بھائی ہے، اسے بھی سینیٹ کا ٹکٹ ملتا تو مجھے خوشی ہوتی لیکن نہیں ملا۔
قومی خبریں سے مزید
-
اسلام آباد ہائیکورٹ حملہ کیس میں گرفتار 2 وکلاء رہا
انسداد دہشتگردی کی عدالت نے اسلام آباد ہائیکورٹ حملہ کیس میں گرفتار 2 وکلاء کو رہا کرنے کا حکم دیدیا۔
-
پنجاب کے سرکاری میڈیکل کالجوں میں 22 فروری سے کلاسز شروع کرنے کا فیصلہ
لاہور کی یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز میں میڈیکل کالجوں میں داخلے کے حوالے سے اجلاس ہوا۔
-
برنس روڈ پر رنگی گئی قدیم عمارتوں کو اصل حالت میں بحال کرنے کا حکم
کراچی کے علاقے برنس روڈ پر قدیم عمارتیں رنگنے سے متعلق حکومت سندھ کی انکوائری رپورٹ پیش کردی گئی ہے۔
-
اپنا نام ECL سے نکالنے کی درخواست نہیں کروں گی، مریم نواز
مسلم لیگ نون کی نائب صدر اور سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز کا کہنا ہے کہ میری صحت سے متعلق ایک مسئلہ ہے، میری ایک سرجری ہونی ہے جو پاکستان میں نہیں ہوسکتی۔
-
الیکشن کمیشن کےتمام ارکان سپریم کورٹ طلب
چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد نے چیف الیکشن کمشنر اور الیکشن کمیشن کے تمام ارکان کو کل عدالت میں پیش ہونے کا حکم دیدیا۔
-
پنجاب،خیبر پختونخوا سے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا سلسلہ جاری
سینیٹ الیکشن کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا آج آخری روز ہے، پنجاب اور خیبر پختوانخوا سے سینیٹ انتخابات کے لئے کاغذات جمع کرائے جارہے ہیں۔
-
اسلام آباد ہائیکورٹ حملہ کیس، تحقیقات کیلئے جے آئی ٹی تشکیل دے دی گئی
اسلام آباد ہائیکورٹ حملہ کیس کی تحقیقات کیلئے چیف کمشنر نے جے آئی ٹی تشکیل دے دی ہے، مشترکہ تحقیقاتی ٹیم (جے آئی ٹی) کی تشکیل کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔
-
سندھ حکومت کا ساحلی پٹی پر اربن فاریسٹ بنانے کا فیصلہ
ترجمان سندھ حکومت اور وزیراعلیٰ سندھ کے مشیر برائے قانون، ماحولیات و ساحلی ترقی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کا کہنا ہے کہ سندھ حکومت نے ساحلی پٹی پر اربن فاریسٹ بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
اسکروٹنی کمیٹی کے فیصلے کو الیکشن کمیشن میں چیلنج کروں گا، اکبر ایس بابر
تحریک انصاف کے بانی رہنما اور پی ٹی آئی فارن فنڈنگ کیس کے پٹیشنر اکبر ایس بابر کاکہنا ہے کہ اسکروٹنی کمیٹی کے فیصلے کو الیکشن کمیشن میں چیلنج کروں گا، میں انصاف کیلئے انہی اداروں کے پاس جاسکتا ہوں۔
-
سپریم کورٹ نے محکمہ تعلیم کی یکساں نصاب پر رپورٹ واپس کردی
سپریم کورٹ نے محکمہ تعلیم کی ملک بھر میں یکساں نصاب پر رپورٹ واپس کردی۔
-
ویڈیو اسکینڈل، نون لیگ نے تحقیقات کیلئے الیکشن کمیشن میں درخواست جمع کرا دی
-
کورونا کے دنوں میں بجٹ بنانا بھی بہت مشکل کام ہے ، ہاشم جواں بخت
وزیر خزانہ پنجاب ہاشم جواں بخت کہتے ہیں کہ کورونا وائرس نے سب کچھ مشکل کردیا ہے، کورونا وائرس کے دنوں میں بجٹ بنانا بھی بہت مشکل کام ہے۔
-
وزیراعظم کی نالائقی سے بیوروکریسی بھی پریشان ہے، شازیہ مری
مرکزی سیکریٹری اطلاعات پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز شازیہ مری کا وزیر اعظم عمران خان سے متعلق کہنا ہے کہ وزیراعظم کی نالائقی سے بیورو کریسی بھی پریشان ہے۔
-
کٹاس راج مندر کا انتظام متروکہ وقف املاک بورڈ کو دینے کا حکم
سپریم کورٹ نے اقلیتوں کے حقوق سے متعلق کیس کی سماعت کرتے ہوئے کٹاس راج مندر کمپلیکس کا انتظام پنجاب حکومت سے متروکہ وقف املاک بورڈ کو دینے کا حکم دیدیا ہے۔
-
لاہور دنیا بھر میں آلودگی کے لحاظ سے آج چھٹے نمبر پر
ایئرکوالٹی انڈیکس کا کہنا ہے کہ لاہور دنیا بھر میں آلودگی کے لحاظ سے چھٹے نمبر پر ہے۔
-
پہلی مرتبہ بلو اکانومی کی پالیسی ہماری حکومت نے پیش کی، زرتاج گل
وزیر مملکت برائے موسمیاتی تبدیلی زرتاج گل کہتی ہیں کہ پہلی مرتبہ بلو اکانومی کی پالیسی ہماری حکومت نے پیش کی، حکومت میرین سیاحت کے فروغ کے لیے ہر ممکنہ اقدامات کررہی ہے۔