Categories
Breaking news

پارلیمنٹ کے اندر، باہر تمہاری نااہلی اور مکمل تباہی کے دور کو شکست ہوگئی، مریم نواز

پارلیمنٹ کے اندر، باہر تمہاری نااہلی اور مکمل تباہی کے دور کو شکست ہوگئی،  مریم نواز

پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے وزیر اعظم عمران خان کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ پارلیمنٹ کے اندر، باہر تمہاری نااہلی اور مکمل تباہی کے دور کو شکست ہوگئی۔

اپنے ٹوئٹر پیغام میں مریم نواز نے کہا کہ تم نےنہ صرف اکثریت کھودی بلکہ اخلاقی اتھارٹی بھی کھو دی۔

مریم نواز نے مزید کہا کہ اب استعفیٰ دے دو۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Leave a Reply

Your email address will not be published.