
چیئرمین قائمہ کمیٹی برائے بین الصوبائی رابطہ سینیٹر میاں رضا ربانی نے اسپیکر قومی اسمبلی اور چیئرمین سینیٹ کو خط لکھ دیا۔
رضا ربانی نے خط میں لکھا ہے کہ اشرافیہ وفاق اور پارلیمانی نظام کی سیاسی، معاشی، ثقافتی تنوع کی تعریف نہیں کر سکی، ملک میں بھی اشرافیہ کا ایک حصہ ایوبین ہے جو 1962ء کا آئین بحال کرنا چاہتا ہے۔
انہوں نے خط میں کہا ہے کہ بدنیتی کے ساتھ پارلیمنٹ کی شمولیت کو ختم کر کے صوبوں کو محروم کیا جا رہا ہے۔
رضا ربانی نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ کو منظم انداز سے تباہ کیا جا رہا ہے، اب پارلیمنٹ کا شیرازہ بکھرنا شروع ہو گیا ہے، اختیارات کا مثلث پامال ہونا شروع ہو گیا ہے۔
ان کا کہنا ہے کہ قانون سازی کے پارلیمنٹ کے اختیارات پر سوال اٹھائے جا رہے ہیں، اب نرم مداخلت کی باتیں ہو رہی ہیں جو براہِ راست پارلیمنٹ کو متاثر کریں گی۔
سینیٹر میاں رضا ربانی نے اپیل کی ہے کہ آپ مل کر آئین کے مطابق پارلیمنٹ کے تحفظ کے اقدامات شروع کریں، پارلیمنٹ کے موجودہ پریزائیڈنگ افسران کا اجلاس طلب کر کے اسے بچانے کے لیے سفارشات مرتب کی جائیں۔
قومی خبریں سے مزید
-
زرداری صاحب ن لیگ کا تختہ الٹ کر دبئی چلے گئے، فواد چوہدری
اللّٰہ زرداری صاحب کو لمبی زندگی دے، اقتدار نہ دے، رہنما تحریک انصاف
-
فل اینٹی کورٹ بینچ نے فل کورٹ کی ڈیمانڈ کی: فیاض چوہان
فیاض الحسن چوہان کا کہنا ہے کہ کل فل اینٹی کورٹ بینچ نے فل کورٹ کی ڈیمانڈ کی، مریم نواز نے سپریم کورٹ پر کل گالم گلوچ بھی کی اور الزام تراشی بھی کی، سپریم کورٹ توہینِ عدالت پر ان تمام سیاستدانوں کے خلاف نوٹس لے۔
-
یہ تاثر غلط ہے کہ میرے وزیرِ اعظم سے تعلقات ٹھیک نہیں: صدرِ مملکت
صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا کہنا ہے کہ یہ تاثر غلط ہے کہ میرے وزیرِ اعظم شہباز شریف سے تعلقات ٹھیک نہیں ہیں۔
-
MPA کاشف محمود کو ڈی نوٹیفائی کر دیا گیا
الیکشن کمیشن نے بہاولنگر کی نشست پی پی 241 سے منتخب ہونے والے ایم پی اے کاشف محمود کو ڈی نوٹی فائی کر دیا۔
-
بجلی آج سے ساڑھے 3 روپے مہنگی ہو گئی: خرم دستگیر/مصدق ملک
وفاقی وزیر خرم دستگیر اور مصدق ملک کا کہنا ہے کہ ہماری کارکردگی کی بنیاد پر اکتوبر، نومبر کے بعد بجلی کی قیمتوں میں کمی آئے گی، بجلی کی قیمت میں آج (26 جولائی سے) ساڑھے 3 روپے کا اضافہ کیا جا رہا ہے۔
-
رواں ہفتے مون سون بارشيں جارى رہيں گى
محکمۂ موسمیات کا کہنا ہے کہ رواں ہفتے کے دوران مون سون بارشيں جارى رہيں گى۔
-
پی ڈی ایم کیس کو متنازع بنانے کا جواز ڈھونڈ رہی ہے: اسد عمر
پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنا اسد عمر کا کہنا ہے کہ اسی پی ڈی ایم نے انہی ججز کے 3 مہینے پہلے والے فیصلے کو تاریخی کہا، پی ڈی ایم والے اس کیس کو متنازع بنانے کا جواز ڈھونڈ رہے ہیں۔
-
حکومت سپریم کورٹ کیخلاف بغاوت پر منہ کی کھائے گی: فواد چوہدری
پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ حکومت سپریم کورٹ کے خلاف بغاوت کے مظاہرے پر منہ کی کھائے گی۔
-
فل کورٹ ضروری نہیں، لارجر بینچ ہونا چاہیے: سلمان اکرم راجہ
معروف وکیل سلمان اکرم راجہ کا کہنا ہے کہ فل کورٹ ضروری نہیں، لارجر بینچ ہونا چاہیے، لارجر بینچ میری نظر میں ایک اچھا قدم ہو گا۔
-
چیف جسٹس کے بینچ کو فکسڈ کہنا افسوسناک ہے: شیخ رشید
عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے حکمراں اتحاد پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ چیف جسٹس کے بینچ کو فکسڈ بینچ کہنا انتہائی افسوس ناک ہے۔
-
پاک فوج کی سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں امدادی کارروائیاں
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کا کہنا ہے کہ پاک فوج کے دستے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں سول انتظامیہ کی مدد کر رہے ہیں۔
-
فل کورٹ بنانے میں عدلیہ کی تکریم ہے، عطاء اللّٰہ تارڑ
صوبائی وزیرِ پنجاب عطاء اللّٰہ تارڑ کا کہنا ہے کہ حمزہ شہباز واضح اکثریت سے وزیرِ اعلیٰ منتخب ہوئے، فل کورٹ بنانے میں عدلیہ کی تکریم ہے۔
-
حکومت بائیکاٹ کر کے دم دبا کر بھاگ گئی: فرخ حبیب
پی ٹی آئی رہنما فرخ حبیب کا اتحادی حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہنا ہے کہ حکومت بائیکاٹ کر کے دم دبا کر بھاگ گئی ہے۔
-
دریائےچناب میں طغیانی، 20 دیہات زیرِ آب، ہائی الرٹ جاری
دریائے چناب میں طغیانی آنے کی وجہ سے 20 دیہات زیرِ آب آ گئے۔
-
پرویز الہٰی کو آج ہی وزیرِ اعلیٰ دیکھ رہا ہوں: پرویز خٹک
پی ٹی آئی رہنما پرویز خٹک کا کہنا ہے کہ پرویز الہٰی کو آج ہی وزیرِ اعلیٰ دیکھ رہا ہوں۔
-
اسد عمر کی سیمینار میں زبان پھسل گئی
پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما اسد عمر کی اسلام آباد ہائی کورٹ بار کے برداشت اور عدم برداشت کے موضوع پر سیمینار میں خطاب کے دوران زبان پھسل گئی۔