Categories
Breaking news

پارا چنار: شادی کی تقریب کے دوران چھت گرگئی، 8 افراد جاں بحق

Advertisement
پارا چنار ، شادی کی تقریب کے دوران چھت گر گئی ،8 جاں بحق

پاراچنار کے علاقے پیواڑ میں شادی کی تقریب کے دوران کچے مکان کی چھت گرگئی، حادثے میں 8 قیمتی جانیں ضائع ہوگئیں۔

پولیس کے مطابق چھت کے ملبے تلے دب کر 8 افراد جاں بحق جبکہ 20 سے زائد زخمی ہوگئے۔

Table of Contents

x
Advertisement

حادثے کے بعد ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں اور امدادی کارروائیاں شروع کردیں۔

یہ بھی پڑھیے

حادثے کے زخمیوں کو قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا ہے، جہاں انہیں طبی امداد دی جارہی ہے۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Advertisement

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *