Categories
Breaking news

پابلو ہاسل ،مظاہرے میں آنکھ ضائع ہونے والی خاتون مقدمہ دائر کرے گی

بارسلونا(ڈ ق ف)بارسلونا میں 16 فروری کو پابلو ہاسل کی گرفتاری اور قید کے خلاف ہونے والے مظاہروں میں جب تشدد اور لوٹ مار بڑھی تو پولیس اہلکاروں نے پانی پھینک کراور ربڑ کی گولیاں چلا کر مظاہرین کو منتشر کیا تھا۔
اس دوران ایک نوجوان خاتون کو ربڑ کی گولی جو سیدھی آنکھ میں لگی جس سے اس کی آنکھ ضائع ہو گئی۔

Atenció‼

Irídia presentem querella com acusació popular contra dos agents de @mossos i el seu comandament per l’impacte a l'ull de una noia amb bala de foam el 16 de Febrer en la manifestació per llibertat de @PabloHasel

🎥 @Anais_Franquesa

📲 https://t.co/qVBOE8F8cv pic.twitter.com/bGkPfref3X

— IRIDIA (@centre_IRIDIA) April 16, 2021

اخبارکی رپورٹ کے مطابق وہ نوجوان خاتون دو پولیس اہلکاروں کے خلاف مقدمہ دائر کررہی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *