
وفاقی وزیراطلاعات مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ ترقی پذیر ممالک میں سب سے زیادہ مسائل گورننس کے آتے ہیں، پائیدار ترقی کے پروگرام میں خواتین کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے۔
انہوں نے اسلام آباد میں ایک سیمینار سے خطاب کے دوران کہا ہے کہ 2016ء میں پارلیمنٹ میں سسٹین ایبل ڈیولپمنٹ گولز کی بنیاد رکھی تھی، آج تمام صوبے ایک ساتھ بیٹھ کر اس معاملے پر کام کر رہے ہیں۔
مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ موسمیاتی تبدیلیوں کے باعث اس بار بارشیں بھی زیادہ ہوئیں، ملک میں سیلابی صورتِ حال ماحولیاتی تبدیلیوں کے اثرات کے تحت ہیں۔
ان کا مزید کہنا ہے کہ وزیرِ اعظم شہباز شریف نے ڈیزاسٹر رسک مینجمنٹ پر میٹنگ کی ہے، ان کی ہدایت ہے کہ ریلیف کے ساتھ رسک مینجمنٹ پر بھی دھیان دیا جائے۔
مریم اورنگزیب نے خطاب کے دوران یہ بھی کہا ہے کہ جن ملکوں میں ایس ڈی جی ایجنڈے پر کام ہوا اُنہوں نے ہی اپنے ٹارگٹ پورے کیے۔
قومی خبریں سے مزید
-
عامر لیاقت کے پوسٹ مارٹم کی درخواست نمٹا دی گئی
سندھ ہائی کورٹ نے فریقین کی رضامندی سے عامر لیاقت حسین کے پوسٹ مارٹم کے فیصلے کے خلاف درخواست نمٹا دی۔
-
کراچی کے لوگ بدترین اذیت سے دوچار ہیں: حافظ نعیم الرحمٰن
امیرِ جماعتِ اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمٰن کا کہنا ہے کہ اس وقت کراچی کے لوگ بدترین اذیت سے دوچار ہیں۔
-
پاک فوج کے ہیلی کاپٹر سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں امداد کیلئے روانہ
پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کا کہنا ہے کہ بلوچستان میں سیلاب سے متاثرہ اوتھل اور لسبیلہ کے علاقوں میں امداد کے لیے ہیلی کاپٹر کراچی سے روانہ ہو گئے ہیں۔
-
آصف زرداری کورونا کا شکار ہوگئے
سابق صدر آصف علی زرداری عالمی وباء کورونا کا شکار ہو گئے۔
-
ایوانِ وزیرِ اعلیٰ آمد پر پرویز الہٰی کو گارڈ آف آنر پیش
وزیرِ اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی ایوانِ وزیرِ اعلیٰ پہنچ گئے۔
-
عمران خان کی جان کو خطرہ ہے، سیکیورٹی دی جائے: عمر ایوب
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عمر ایوب نے کہا ہے کہ عمران خان کی جان کو خطرہ ہے لہٰذا اُنہیں سیکیورٹی دی جائے۔
-
ٹھٹھہ: مگرمچھ جھیل سے نکل کر آبادی میں آگیا
سندھ کے شہر ٹھٹھہ میں بارشوں کے بعد ہالیجی جھیل سے مگرمچھ باہر آ گیا۔
-
ڈالرکی قیمت ہر روز 5 روپے بڑھ رہی ہے، حکومت سو رہی ہے: محسن عزیز
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رہنما سینیٹر سلیم مانڈوی والا کی زیرِ صدارت ملکی معاشی صورتِ حال پر سینیٹ کی قائمہ کمیٹی خزانہ کا اجلاس ہوا ہے۔
-
کراچی میں جھلس کر زخمی ہونیوالے ریونیو بورڈ کے افسر بھی دم توڑ گئے
پُراسرار طور پر جھلس کر زخمی ہونے والے ریونیو بورڈ کے گریڈ 20 کے افسر مقصود جہانگیر اسپتال میں دورانِ علاج دم توڑ گئے۔
-
کیا نواز شریف پارٹی قیادت کو حکومت چھوڑنے پر رضامند کرلیں گے؟
کیا سابق وزیر اعظم نواز شریف پارٹی قیادت کو وفاق میں حکومت چھوڑنے پر رضامند کر لیں گے؟ حکومت قبل از وقت انتخابات پر تیار ہو جائے گی؟
-
کراچی: راستہ مانگنے والا نوجوان تلخ کلامی کے بعد قتل
کراچی کے علاقے لیاقت آباد کی بندھائی کالونی میں بھائی کے ولیمے اور بہن کی شادی کی مشترکہ تقریب میں شریک نوجوان لڑکے کو قتل کر دیا گیا۔
-
وزیر اعلیٰ پنجاب آج مصروف دن گزاریں گے
وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی آج مصروف دن گزاریں گے۔
-
بارشوں کے باعث کئی ٹرینیں گھنٹوں تاخیر کا شکار
ترجمان پاکستان ریلوے نے کہا ہے کہ بارشوں کے باعث کئی ٹرینیں اب بھی گھنٹوں تاخیر کا شکار ہیں۔
-
صدرِ مملکت عارف علوی کا ہیپاٹائٹس کے عالمی دن پر پیغام
صدرِ مملکت عارف علوی کی جانب سے ہیپاٹائٹس کے عالمی دن پر خصوصی پیغام جاری کیا گیا ہے۔
-
ملک میں بجلی کا شارٹ فال 5 ہزار 900 میگا واٹ ہو گیا
ملک بھر میں بجلی کا بحران برقرار ہے، بجلی کا شارٹ فال 5 ہزار 900 میگا واٹ ہو گیا۔
-
ناانصافی کا نظام اب بکھر رہا ہے: اسد عمر
پی ٹی آئی کے رہنما اسد عمر نے کہا ہے کہ سندھ اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حلیم عادل شیخ کو دوبارہ گرفتار کرلیا گیا۔