
عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے رہنما امیر حیدر ہوتی نے ٹیکس قوانین ترمیمی آرڈیننس2021 کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت ٹیکس قوانین میں ترمیم کا آرڈیننس واپس لے۔
امیر حیدر ہوتی نے اپنے بیان میں کہا کہ چور دروازوں سے صدارتی آرڈیننس کیوں جاری کیے جا رہے ہیں؟، کشکول توڑنے کے دعویداروں نے ملک کو آئی ایم ایف کے ساتھ گروی رکھ دیا۔
رہنما اے این پی نے کہا کہ آئی ایم ایف کو خوش رکھنے کے لئے عوام پر مہنگائی کے بم برسائے جارہے ہیں، ناکام معاشی پالیسیوں کی بدولت ملکی ادارے تباہ و برباد ہوگئے ہیں۔
امیر حیدر ہوتی نے کہا کہ پٹرول، گیس، دوائیاں، بجلی اور اشیا ضروریہ عوام کی پہنچ سے باہر ہیں۔
قومی خبریں سے مزید
-
Table of Contents
ہمیں سرکاری اپوزیشن کہنا مناسب نہیں ہوگا، یوسف گیلانی
سابق وزیراعظم اور سینیٹ میں قائد حزب اختلاف یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ ہمیں سرکاری اپوزیشن کہنا مناسب نہیں ہوگا۔
-
عذیر بلوچ کیخلاف کیس میں تفتیشی افسر طلب
ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج جنوبی کی عدالت میں لیاری گینگ وار کے سرغنہ عذیر بلوچ کے خلاف پولیس مقابلہ اور اقدام قتل سے متعلق کیس کی سماعت عدالت نے تفتیشی افسر کو طلب کرلیا۔
-
2 روز میں 2482 ایکڑ سرکاری اراضی واگزار کروائی گئی، وزیراعلیٰ پنجاب
وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا سرکاری زمین واگزار کروانے سے متعلق کہنا ہے کہ گزشتہ 2 روز میں قبضہ مافیا سے 2482 ایکڑ اراضی واگزار کروائی گئی ہے۔
-
شاہین ون اے بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ
پاکستان نے زمین سےزمین تک مار کرنے والے شاہین ون اے بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔
-
اسلام آباد میں کورونا وائرس کے بچوں پر بھی وار
اسلام آباد میں کورونا وائرس کے بڑوں کے ساتھ بچوں پر بھی وار، ایک دن میں 548 مثبت کیسز سامنے آ گئے۔
-
وزیراعظم عمران خان کی بنگلادیش کے یوم آزادی پر شیخ حسینہ کو مبارکباد
وزیراعظم عمران خان کی جانب سے بنگلا دیش کے 50ویں یوم آزادی کے موقع پر ہم منصب شیخ حسینہ کو مبارکباد دی گئی ہے۔
-
سابق وزرائےاعلیٰ سندھ کیخلاف سپلیمنٹری ریفرنس دائر کرنے کا حکم
سکھر کی احتساب عدالت نےسابق وزرائے اعلیٰ سندھ قائم علی شاہ اور ارباب رحیم اور دیگر کے خلاف عدالت نے سپلیمنٹری ریفرنس دائر کرنے کا حکم دے دیا، 2 سابق وزرائےاعلیٰ اور افسران سمیت ملزمان کےخلاف 11 کروڑ کا ریفرنس دائر ہے۔
-
50 سال سے زائد عمر کے افرادکی ویکسین رجسٹریشن کا عمل 30 مارچ سے شروع ہوگا، اسد عمر
اسد عمر کا کہنا ہے کہ 30 مارچ سے50 سال سے زائد عمر کے افراد کی ویکسین رجسٹریشن کا عمل شروع ہوگا۔
-
شہباز شریف کی درخواست ضمانت سماعت کیلئے مقرر
لاہور ہائی کورٹ نے مسلم لیگ نون کے صدر شہباز شریف کی منی لانڈرنگ کیس میں ضمانت کی درخواست سماعت کیلئے مقرر کر دی۔
-
کوہاٹ، قتل ہونیوالی 4 سالہ بچی کی CCTV ویڈیو مل گئی
صوبہ خیبرپختونخوا کے شہر کوہاٹ میں قتل کی جانے والی 4 سالہ کی سی سی ٹی وی ویڈیو کوہاٹ پولیس نے حاصل کر لی ہے ۔
-
حلیم عادل شیخ کا ریلیز آرڈر جاری
اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ کا ریلیز آرڈر جاری کردیے گئے ہیں۔
-
جس چیئرمین کوچیلنج کیا،اسی کے پاس عرضی لے گئے، احسن اقبال
مسلم لیگ نون کے رہنما احسن اقبال نے پاکستان پیپلز پارٹی پر طنز کرتے ہوئے کہا کہ جس چیئرمین سینیٹ کے الیکشن کوعدالت میں چیلنج کیا،اسی کے پاس عرضی لے کر پہنچ گئے، کچھ مناسب نہیں لگا ۔
-
شہباز، حمزہ منی لانڈرنگ ریفرنس، مزید گواہ طلب
احتساب عدالت میں شہباز شریف اور اُن کے بیٹے حمزہ شہباز سمیت خاندان کے دیگر افراد کے خلاف منی لانڈرنگ ریفرنس پر نیب کے دو گواہوں پر وکلاء نے جرح مکمل کر لی، عدالت نے مزید گواہوں کو یکم اپریل کو طلب کر لیا۔
-
کوہاٹ کی لاپتہ4 سالہ بچی کے قتل کی تصدیق
کوہاٹ سے لاپتہ ہونے والی 4 سالہ بچی کی لاش بر آمد کر لی گئی، پوسٹمارٹم رپورٹ میں بچی کا ناک، منہ اور گلہ دبا کر قتل کیے جانے کی تصدیق ہوئی ہے۔
-
جاتی امراء کے باہر قمر الزمان کائرہ کی گاڑی سے موٹر سائیکل ٹکرا گئی
جاتی امراء کے باہر قمر الزمان کائرہ کی گاڑی کو حادثہ پیش آگیا، رہنما پیپلز پارٹی کی گاڑی سے موٹر سائیکل ٹکرا گئی۔
-
پی ڈی ایم کا کوئی جنازہ نہیں پڑھا گیا یہ پیپلزپارٹی کا حق تھا، شیری رحمان
سینیٹر شیری رحمان کا کہنا ہے کہ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کا کوئی جنازہ نہیں پڑھا گیا یہ پیپلزپارٹی کا حق تھا۔