
ٹھٹھہ میں پکڑی گئی قیمتی 591 سوہا مچھلیاں 50 کروڑ روپے میں نیلام کر دی گئیں۔
لانچ انچارج جمن لاشاری کے مطابق قیمتی سوہا مچھلی فشریز کراچی میں گزشتہ شب نیلام کی گئی۔
انہوں نے یہ بھی بتایا کہ سوہا مچھلی بیرونِ ملک ایکسپورٹ کی جائے گی۔
واضح رہے کہ 3 لانچوں کے ماہی گیروں نے پاک بھارت سرحد کے قریب واڑی کریک کے ساحلی علاقے سے گزشتہ روز ان 591 قیمتی سوہا مچھلیوں کو پکڑا تھا۔
قومی خبریں سے مزید
-
بنوں سی ٹی ڈی کمپاؤنڈ میں موجود دہشتگرد ہلاک
بنوں سی ٹی ڈی کمپاؤنڈ کے اندر موجود دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا گیا ہے۔
-
اعتماد کا ووٹ: وزیرِ اعلیٰ پنجاب کو چیلنج کا سامنا
پنجاب کے وزیرِ اعلیٰ چوہدری پرویز الہٰی کو ایوان سے اعتماد کا ووٹ لینے کے چیلنج کا سامنا ہے۔
-
پی ٹی آئی کے 123 ارکان کا اسپیکر کے سامنے پیش ہونے کا فیصلہ
پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے 123 ارکان نے جمعرات کو قومی اسمبلی کے اسپیکر راجہ پرویز اشرف کے سامنے پیش ہونے کا فیصلہ کر لیا۔
-
وزیرِ اعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس شروع
وزیرِ اعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس شروع ہو گیا ہے، جس میں ایک نکاتی ایجنڈے پر غور کیا جا رہا ہے۔
-
پرویزالہٰی خود کہتے ہیں 90فیصد ارکان اسمبلی توڑنے کے حق میں نہیں، رانا ثناء اللّٰہ
وفاقی وزیرِ داخلہ رانا ثنااللّٰہ نے کہا ہے کہ عدم اعتماد کا پل عبور کرنے دیں، پھر پی ڈی ایم قیادت دوسرے آپشنز پر غور کرے گی، پرویز الہٰی خود کہتے ہیں 90 فیصد ارکان اسمبلی توڑنے کے حق میں نہیں۔
-
پولیس اسٹریٹ کرمنلز کو گرفتار کر رہی ہے، وزیر اطلاعات سندھ
وزیرِ اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ سندھ پولیس ایکشن میں ہے اور ملزمان کو گرفتار کیاجا رہا ہے۔
-
ایڈیشنل سیکریٹری کام نہیں کر سکتے تو استعفیٰ دیں: سندھ ہائیکورٹ
سندھ ہائی کورٹ کے جسٹس کے کے آغا نے ایڈیشنل سیکریٹری لوکل گورنمنٹ پر اظہارِ برہمی کرتے ہوئے کہا ہے کہ کام نہیں کر سکتے تو استعفیٰ دیں۔
-
کراچی کے تعلیمی اداروں میں منشیات سپلائی کرنیوالی مرکزی ملزمہ راولپنڈی سے گرفتار
اینٹی نارکوٹکس فورس کے عملے نے راولپنڈی میں بس ٹرمینل پر کارروائی کرتے ہوئے منشیات کی کراچی اسمگلنگ ناکام بنا دی اور خاتون سمیت 2 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔
-
توشہ خانہ کیس، سماعت اگلے ماہ تک ملتوی
اسلام آباد ہائی کورٹ نے توشہ خانہ کیس میں عمران خان کی اپیل پر سماعت اگلے ماہ تک ملتوی کر دی گئی۔
-
غیرملکی فنڈنگ کیس، PTI کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پی ٹی آئی غیر ملکی فنڈنگ کیس کی سماعت کے دوران فیصلہ محفوظ کر لیا۔
-
جنوبی وزیرستان: سٹی تھانہ اور چیک پوسٹ پر دہشت گرد حملے ناکام
خیبر پختون خوا کے ضلع جنوبی وزیرستان میں دہشت گردوں نے چیک پوسٹ پر حملہ کر دیا جس کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں ایک دہشت گرد مارا گیا۔