Categories
Breaking news

ٹھٹھہ میں ماہی گیروں نے قیمتی 591 سوہا مچھلیاں پکڑ لیں

فوٹو: فائل
فوٹو: فائل

ٹھٹھہ میں ماہی گیروں نے قیمتی 591 سوہا مچھلیاں پکڑ لیں۔ بتایا جاتا ہے کہ مقامی ماہی گیروں نے واڑی کریک کے ساحلی علاقے سے یہ قیمتی مچھلیاں پکڑیں۔

بڑی تعداد میں سوہا مچھلیوں کے ملنے پر ماہی گیر خوشی سے نہال ہیں۔

ان ماہی گیروں کا کہنا ہے کہ کروڑوں روپے مالیت کی سوہا مچھلیاں تین لانچوں کے ماہی گیروں نے پکڑی ہیں۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *