Categories
Breaking news

ٹھٹھہ: راشن کی تقسیم کے دوران 2 گروپوں میں تصادم، 18 زخمی

ٹھٹھہ: راشن کی تقسیم کے دوران 2 گروپوں میں تصادم، 18 زخمی

سندھ کے ساحلی شہر ٹھٹھہ میں راشن کی تقسیم کے دوران دو گروپوں میں تصادم ہوگیا ، جس میں 18 افراد زخمی ہوگئے۔

راشن کی تقسیم کے دوران دو گروپوں میں تصادم کے دوران لاٹھیوں کا استعمال کیا گیا جس سے 18افرادزخمی ہوگئے، زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

Table of Contents

x
Advertisement

ٹھٹھہ کے ساحلی علاقہ بگھان میں راشن تقسیم کرنےکے دوران قطار توڑ کر راشن کے حصول کےلئے لوگ ایک دوسرے پر سبقت لےجانے کی کوشش کررہے تھےجو کہ تصادم کی وجہ بن گیا ۔

دونوں گروپوں میں تصادم اور لاٹھیوں کے استعمال سے کئی افراد زخمی ہوئے جبکہ موقع پر موجود پولیس نے ہجوم کو منتشر کرکے زخمیوں کو رورل ہیلتھ سینٹر منتقل کردیا۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *