Categories
Breaking news

ٹک ٹاک کی معروف جوڑی کے ہاں بیٹی کی پیدائش

ک ٹاک کی دُنیا کی مقبول ترین جوڑی مناہل اور معاذ کے ہاں بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے جس کی اطلاع اُنہوں نے سوشل میڈیا پر دی۔اس ضمن میں ٹک ٹاک اسٹار مناہل نے اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنے شوہر کے ہمراہ اپنی تصویر شیئر کی جس میں اُنہوں نے اپنی ننھی پری کو گود میں لیا ہوا ہے۔تصویر میں مناہل اور معاذ محبت بھری نظروں سے اپنی ننھی شہزادی کو دیکھ رہے ہیں۔مناہل نے اپنی پوسٹ کے کیپشن میں قرآن پاک کی آیت لکھی کہ ’اور تُم اپنے پروردگار کی کون کونسی نعمتوں کو جھٹلاؤ گے۔‘
ٹک ٹاک اسٹار نے لکھا کہ ’ہمیں یہ خوشخبری آپ کے ساتھ شیئر کرتے ہوئے بہت خوشی ہورہی ہے کہ اللّہ تعالیٰ نے ہمیں بیٹی کی رحمت سے نوازا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *