Categories
Breaking news

ٹرمپ کا الیکشن دیکھ لیں، ہر جگہ ایک ہی مسئلہ ہے: قائم علی شاہ

ٹرمپ کا الیکشن دیکھ لیں، ہر جگہ ایک ہی مسئلہ ہے: قائم علی شاہ

سابق وزیرِ اعلیٰ سندھ اور پاکستان پیپلز پارٹی کے بزرگ رہنما سید قائم علی شاہ کا کہنا ہے کہ ہر جگہ ایک ہی مسئلہ ہوتا ہے، ٹرمپ کا الیکشن ہی دیکھ لیں۔

سندھ کا وفاق نے پانی بند کر دیا ہے، قائم علی شاہ

سابق وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ کا کہنا ہے کہ ملک کو70 فیصد سے زائد ریونیو دینے والے سندھ کا وفاق نے پانی بند کر دیا ہے۔

سابق وزیرِ اعلیٰ سندھ نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے یہ بات کہی ہے۔

قائم علی شاہ نے کہا کہ پتہ نہیں نیب والے کیوں بار بار بلا لیتے ہیں، اس کورٹ میں میرا پانچواں کیس ہے، بار بار آنا پڑتا ہے۔

نیب نے قائم علی شاہ کو طلب کرلیا، سوالنامہ بھی بھیج دیا

قومی احتساب بیورو (نیب) نے جعلی اکاؤنٹس کیس میں سید…

انہوں نے مزید کہا کہ سندھ میں پانی کامسئلہ ہے، ارسا کے حکام نے دورہ بھی کیا ہے۔

قائم علی شاہ کا یہ بھی کہنا ہے کہ اگر الیکشن شفاف ہوں تو 2 ہی پارٹیاں ہیں وہیں جیتیں گی، مگر پاکستان میں الیکشن شفاف ہوتے ہی نہیں۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *