Categories
Breaking news

ویڈیو اسکینڈل، عمران خان نے پارٹی سطح پر تحقیقاتی کمیٹی قائم کر دی

Advertisement
ویڈیو اسکینڈل، عمران خان نے پارٹی سطح پر تحقیقاتی کمیٹی قائم کر دی

وزیراعظم عمران خان نے سینیٹ الیکشن 2018ء میں ووٹوں کی مبینہ خریدو فروخت سے متعلق ویڈیو کی پارٹی سطح پر تحقیقات کے لئے کمیٹی قائم کر دی۔

عمران خان کی جانب سے بنائی گئی تین رکنی کمیٹی میں فواد چوہدری، شہزاد اکبر اور ڈاکٹر شیریں مزاری شامل ہیں، کمیٹی ویڈیو اسکینڈل کے تمام امور کی تحقیقات کرے گی۔

اوپن بیلٹ نہ ہوا تو اپوزیشن روئے گی، خفیہ ووٹنگ سے حکومت کو زیادہ سیٹیں ملیں گی، عمران خان

اسلام آباد(ایجنسیاں)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے…

x
Advertisement

تحقیقاتی کمیٹی اس ضمن میں اپنی سفارشات بھی وزیراعظم کو پیش کرے گی اور ویڈیو اسکینڈل میں آئندہ لائحہ عمل کے لئے تجاویز دی جائیں گی۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Advertisement

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *