Categories
Breaking news

ویلنسیا،شعبہء سیاحت نے چینی سیاحوں کے لیے مہم کا آغاز کر دیا

Advertisement
Advertisement

بارسلونا(ڈاکٹرقمرفاروق)آج 12 فروری چین کے نئے سال کے طور پر منایا جاتا ہے۔ اس دن کی مناسبت سے ویلنسیا نے چینی زائرین کی توجہ سیاحت کی طرف مبذول کرنے کی مہم کا آغاز کر دیا ہے۔ اس مہم کے سلسلے میں سرکاری سطح پر وی چیٹ اور وی بو جیسے مقبول سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر اکاؤنٹس بنا کرروزانہ کی بنیاد پر سیاحت سے متعلق آگاہی دی جاتی ہے۔
ماہرین کا خیال ہے کہ یورپ میں آئندہ دو دہائیاں کے دوراں چینی سیاحوں کی تعداد کافی بڑھے گی۔ کورونا وائرس آنے سے پہلے 650 ملین سیاح ا سپین آئے۔ 2019 میں 20000 چینی سیاح ویلنسیا کی سیاحت کو آئے۔ دنیا کی بڑی آبادی ہونے کی وجہ سے بھی چین دوسرے ممالک کی بنسبت سیاحت میں سب سے آگے ہے۔

Advertisement

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *