Categories
Breaking news

وقار یونس دوسرے ٹیسٹ میچ کا حصہ نہیں ہونگے

Advertisement

قومی کرکٹ ٹیم کے باؤلنگ کوچ وقار یونس نیوزی لینڈ کیخلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کا حصہ نہیں ہوں گے، باؤلنگ کوچ پہلے ٹیسٹ میچ کے بعد فیملی سے ملنے وطن واپس آجائیں گے۔ذرائع پی سی بی کا کہنا ہے کہ وقار یونس جون سے لے کر اب تک اپنی فیملی سے نہیں ملے، وہ جنوبی افریقہ کے خلاف سیریز سے قبل قومی اسکواڈ کو جوائن کرلیں گے۔

Advertisement
Advertisement

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *