Categories
Breaking news

وفاقی کابینہ کا اجلاس طلب، اہم فیصلے متوقع

—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

وزیرِ اعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس پارلیمنٹ ہاؤس میں طلب کر لیا۔

وفاقی کابینہ کا اجلاس آج سہ پہر 3 بجے ہو گا جس کی صدارت وزیرِ اعظم شہباز شریف کریں گے۔

ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ کے آج کے اجلاس میں اہم فیصلے متوقع ہیں۔

ذرائع نے مزید بتایا ہے کہ اجلاس میں سپریم کورٹ کے فیصلے اور سیاسی و داخلی صورتِ حال پر غور ہو گا۔

ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ کابینہ کے اجلاس میں ای سی سی کے فیصلوں کی توثیق بھی کی جائے گی۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *