Categories
Breaking news

وفاقی کابینہ کا اجلاس آج شام طلب

وفاقی کابینہ کا اجلاس آج شام طلب

وفاقی کابینہ کا اجلاس آج شام وزیراعظم ہاؤس میں طلب کیا گیا ہے۔

اجلاس میں ملکی سیاسی صورتحال پر مشاورت ہوگی جبکہ وزیر خزانہ اسحاق ڈار پاکستان کی معاشی صورتحال پر بریفنگ دیں گے۔

وزیراعظم کی زیرصدارت ن لیگ کا ہنگامی اجلاس، پنجاب اسمبلی کی تحلیل روکنے کے اقدامات پر غور

لاہور‘ اسلام آباد وزیراعظم شہباز شریف کی زیر…

ذرائع کا کہنا ہے کہ کابینہ اجلاس میں اہم ایجنڈا آئٹمز کی بھی منظوری دی جائے گی جبکہ جے آئی ٹی کا معاملہ بھی زیر بحث لایا جائے گا۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *