Categories
Breaking news

وفاقی کابینہ نے ڈی جی ایف آئی اے کا تبادلہ کردیا

وفاقی کابینہ نے ڈی جی ایف آئی اے کا تبادلہ کردیا

وفاقی کابینہ نے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) رائے طاہر کا تبادلہ کردیا۔

ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ نے رائے طاہر کو ایف آئی اے سے انسداد دہشت گردی کا نیشنل کوآرڈینیٹر مقرر کیا ہے۔

کابینہ نے محسن بٹ کو نیا ڈی جی ایف آئی اے لگانے کی منظوری بھی دے دی ہے، وہ پولیس سروس کے گریڈ 22 کے افسر ہیں۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *