Categories
Breaking news

وفاقی وزیر علی زیدی سے امریکی ڈپٹی اسسٹنٹ سیکریٹری کی ملاقات

امریکی ڈپٹی اسسٹنٹ سکریٹری برائے پاکستان امور مسٹر لیسیلی ویگوری نے وفاقی وزیر بحری امور سید علی حیدر زیدی سے ملاقات کی۔

علی زیدی نے سمندری شعبے پر اپنا نقطہ نظر پیش کیا اور پاکستان میں سرمایہ کاری کی خواہاں امریکی کمپنیوں کو مکمل سہولت فراہم کرنے کی یقین دہانی کرائی۔

ڈپٹی اسسٹنٹ سکریٹری برائے پاکستان امور مسٹر لیسیلی ویگوری نے وفاقی وزیر بحری امور سید علی حیدر زیدی سے آج اسلام آباد میں اپنے دفتر میں ملاقات کی۔

علی زیدی اور مسٹر لیسیلی ویگوری نےاس دوران باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال بھی کیا۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *