Categories
Breaking news

وفاقی وزیر امین الحق کا کورونا ٹیسٹ منفی آگیا

Advertisement
 وفاقی وزیر امین الحق کا کورونا ٹیسٹ منفی آگیا

متحدہ قومی موومٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے سینئر رہنما اور وفاقی وزیر امین الحق کا کورونا ٹیسٹ منفی آگیا۔

ایک بیان میں امین الحق کا کہنا ہے کہ 19 روز بعد اُن کا کورونا وائرس کا ٹیسٹ منفی آیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ صحت یابی کی دعا کرنے والوں کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Advertisement

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *