
وفاقی وزراء نے پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کو مذاکرات کی پیشکش کی ہے جبکہ مولانا فصل الرحمٰن نے تحفظات کا اظہار کر دیا ہے۔
وزیرِ اعظم شہباز شریف سے ملاقات میں مولانا فصل الرحمٰن نے کہا ہے کہ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کو کبھی عمران خان کے ساتھ نہیں بیٹھنا چاہیے۔
مولانا فضل الرحمٰن کا کہنا ہے کہ ماضی میں عمران خان نے پی ڈی ایم کے رہنماؤں کو ناصرف ’چور اور لٹیرے‘ کہا بلکہ یہ بھی کہ وہ موجودہ حکومت کے ساتھ کبھی بھی بیٹھنا پسند نہیں کریں گے۔
زرداری شجاعت ملاقات کی اندرونی کہانی
سابق صدر آصف علی زرداری اور چوہدری شجاعت حسین کے درمیان ہونے والی حالیہ ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی۔
واضح رہے کہ ایک دن قبل پی ڈی ایم نے موجودہ سیاسی تعطل کو توڑنے کے لیے عمران خان سے بات چیت پر آمادگی ظاہر کی تھی۔
پی ٹی آئی کو کہا گیا کہ وہ اپنی شرائط واپس لیں اور عمران خان بذات خود ان مذاکرات میں شریک ہوں۔
قومی خبریں سے مزید
-
ارشد شریف قتل کیس کی تحقیقات کیلئے جے آئی ٹی بنادی گئی
آئی جی اسلام آباد نے صحافی ارشد شریف قتل کیس کی تحقیقات کے لیے جے آئی ٹی تشکیل دے دی۔
-
سلیمان شہباز کا حفاظتی ضمانت کیلئے عدالت سے رجوع
وزیرِ اعظم شہباز شریف کے بیٹے سلیمان شہباز نے حفاظتی ضمانت کے لیے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کر لیا۔
-
وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی صدر عارف علوی سے ملاقات
وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے صدر مملکت عارف علوی سے ملاقات کی ہے جس میں سیاسی و اقتصادی معاملات پر بات چیت ہوئی ہے۔
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کا عافیہ صدیقی کا معاملہ امریکی سفیر کیساتھ اٹھانے کا حکم
اسلام آباد ہائی کورٹ نے امریکا میں قید عافیہ صدیقی کا معاملہ پاکستان میں امریکی سفیر کے ساتھ اٹھانے کا حکم دے دیا۔
-
ارشد شریف کو منصوبہ بندی کے تحت قتل کیا گیا، رپورٹ
صحافی ارشد شریف قتل کی فیکٹ فائنڈنگ رپورٹ کی تفصیلات جیو نیوز نے حاصل کرلیں
-
شہباز گِل کی صحت اب کیسی ہے؟
گزشتہ شب لاہور میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنما ڈاکٹر شہباز گِل کو سانس لینے میں مشکلات اور کھانسی کی تکلیف کے باعث سروسز اسپتال منتقل کیا گیا تھا۔
-
عمران خان کو پارٹی چیئرمین رہنے کا حق نہیں، کنور دلشاد
سابق سیکریٹری الیکشن کمیشن کنور دلشاد کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن نے عمران خان کو نااہل قرار دیا، انہیں پارٹی چیئرمین رہنے کا حق نہیں۔
-
لاہور: اسموگ کے باعث اسکولوں میں ہفتے میں 3 چھٹیوں کا اعلان
لاہور میں اسموگ کے باعث اسکولوں کی ہفتے میں تین دن چھٹیوں کا اعلان کر دیا گیا۔
-
عمران خان کو پارٹی چیئرمین شپ سے ہٹانے کی سازش ناکام ہوگی، فیاض چوہان
ترجمان وزیراعلیٰ پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ عمران خان کو پارٹی چیئرمین شپ سے ہٹانے کی سازش ناکام ہوگی۔
-
مارگلہ ہلز میں تیندوے کی ہلاکت کیسے ہوئی؟
اسلام آباد کے مارگلہ ہلز میں نایاب نسل کا تیندوا مردہ حالت میں پایا گیا۔
-
جنید جمشید کو دنیا سے رخصت ہوئے 6 سال ہوگئے
معروف نعت خواں جنید جمشید کو دنیا سے رخصت ہوئے 6 سال ہوگئے، آج بھی ان کی پڑھی نعتیں اور بیانات لوگ سنتے ہیں۔
-
عمران خان آج اسمبلیاں توڑنے سے متعلق فیصلہ کریں گے، اسد عمر
پاکستان تحریک انصاف کے سیکریٹری جنرل اسد عمر کا کہنا ہے کہ اسمبلیاں توڑنے سے متعلق آج زمان پارک میں اجلاس ہے، جس میں عمران خان فیصلہ کریں گے۔
-
توہین عدالت کیس، اسد عمر نے غیر مشروط معافی مانگ لی
سیکریٹری جنرل پاکستان تحریک انصاف اسد عمر نے توہین عدالت کے معاملے پر عدالت سے غیر مشروط معافی مانگ لی۔
-
حکومت کو ارشد شریف قتل پر جوڈیشل کمیشن بنانے پر کوئی اعتراض نہیں، رانا ثناء اللّٰہ
وزیرِ داخلہ رانا ثناء اللّٰہ کا کہنا ہے کہ حکومت کو ارشد شریف قتل پر جوڈیشل کمیشن بنانے پر کوئی اعتراض نہیں ہے۔
-
زرداری شجاعت ملاقات کی اندرونی کہانی
سابق صدر آصف علی زرداری اور چوہدری شجاعت حسین کے درمیان ہونے والی حالیہ ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی۔
-
شہباز گِل کو سانس کی شکایت، اسپتال میں داخل
لاہور میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنما ڈاکٹر شہباز گِل کو سانس لینے میں مشکلات اور کھانسی کی تکلیف کے باعث سروسز اسپتال منتقل کر دیا گیا۔