
اسلام آباد میں وفاقی ملازمین و حکومتی کمیٹی کے درمیان معاہدہ تیار کرلیا گیا۔
معاہدے کے تحت وفاقی ملازمین کی تنخواہ میں ایڈہاک اضافہ کیا جائے گا۔
Table of Contents
x
Advertisement
یکم مارچ 2021 سے تنخواہ میں 25 فیصدایڈہاک اضافہ ہوگا جبکہ یکم جولائی سے ایڈہاک اضافہ بنیادی تنخواہ میں ضم ہوگا۔
تنخواہوں میں اضافہ گریڈ ایک سے 19 کے ملازمین کیلئے ہوگا۔ یہ اضافہ صرف اضافی الاؤنسز نہ لینے والے ملازمین کیلئے ہے۔
وزارتِ خزانہ نچلے اسکیل کے ملازمین کی اسکیل پروموشن کیلئے کام کرے گی۔
قومی خبریں سے مزید
-
جب سپریم کورٹ کا فیصلہ موجود ہے تو صدارتی ریفرنس کیوں داخل کیا گیا، جسٹس یحییٰ آفریدی
جسٹس یحییٰ آفریدی نے ریمارکس دیئے کہ جب دو مختلف فیصلے ہوں گے تو کیا صدارتی ریفرنس داخل کر دیا جائے گا، آپ اعلی عدلیہ سےکس قسم کی نظیر قائم کرواناچاہتے ہیں۔
-
زندہ خاتون کو مردہ قرار دے کر انشورنس کی رقم بٹورنے والا ملزم گرفتار
ایف آئی اے نے تین اکاؤنٹس کے سراغ لگائے تھے، ان اکاونٹس میں ملزم فہد سلیم کھربے نے پیسے بھیجے۔
-
یوسف رضا گیلانی نے اپنا ووٹ اسلام آباد سے رجسٹر کروالیا
ذرائع کا کہنا ہے کہ یوسف رضا گیلانی اسلام آباد سے سینیٹ کی نشست پر انتخاب لڑیں گے۔
-
اسلام آباد ہائی کورٹ: فیصل واوڈا نااہلی کیس، سماعت جلد مقرر کرنے کیلئے درخواست دائر
بیرسٹر جہانگیر جدون نے موقف اپنایا کہ فیصل واؤڈا جان بوجھ کر کیس میں تاخیر کرنا چاہتے ہیں
-
وزیرِاعظم نے راولپنڈی میں نالہ لئی منصوبے کی منظوری دے دی
اعلامیے میں کہا گیا کہ اس منصوبے کے تحت نالہ لئی کے دونوں اطراف ایکسپریس وے تعمیر کی جائے گی
-
مسلم لیگ ن نے صدارتی ریفرنس پر تحریری موقف سپریم کورٹ میں جمع کروادیا
درخواست میں استدعاکی گئی ہے کہ عدالت قرار دے سینیٹ انتخابات پر آرٹیکل 226 کا اطلاق ہوتا ہے۔
-
کراچی،گینگ ریپ کا شکار لڑکی کا بیان قلم بند کرنے کی تاریخ مقرر
کراچی میں جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی کی عدالت میں 13 سالہ لڑکی کے ساتھ مبینہ گینگ ریپ کیس میں متاثرہ لڑکی کا بیان قلم بند کرنے کی تاریخ مقرر کردی گئی۔
-
اسلام آباد: تنخواہ میں اضافے کیلئے عدالتی ملازمین کا بھی احتجاج
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں سیکریٹریٹ کے سرکاری ملازمین کے بعد جوڈیشل کمپلیکس اسلام آباد کے عدالتی ملازمین نے بھی تنخواہوں میں اضافے کے لیے کمپلیکس کے باہر آج احتجاج کیا۔
-
پنجاب میں بلدیاتی انتخابات تاخیر کا شکار
پنجاب میں بلدیاتی انتخابات تاخیر کا شکار ہو گئے، نئے بلدیاتی آرڈیننس کے باعث نئی حلقہ بندیوں کی ضرورت پیش آ گئی۔
-
ارشد پپو قتل کیس کی سماعت حتمی مراحل میں داخل
انسداد دہشت گردی عدالت میں ارشد پپو قتل کیس کی سماعت حتمی مراحل میں داخل ہوگئی، عدالت نے آئندہ سماعت پر کیس کے دو تفتیشی افسران کو حاضری یقینی بنانے کی ہدایت کردی۔
-
پی ڈی ایم نےکم عرصہ میں یوٹرن لینےکےریکارڈقائم کردیئے،فیاض چوہان
وزیر برائے جیل خانہ جات پنجاب فیاض الحسن چوہان کا کہنا ہے کہ پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) نے کم عرصہ میں یو ٹرن لینے کے ریکارڈ قائم کر دیئے ہیں۔
-
لینڈ گریبر حلیم عادل کے ذاتی ورکرز ہیں، ناصر شاہ
وزیر اطلاعات سندھ سید ناصر حسین شاہ کا کہنا ہے کہ لینڈ گریبر حلیم عادل کے ذاتی ورکرز ہیں۔
-
پاکستان کا کروز میزائل بابر ون اے کا کامیاب تجربہ
پاکستان کا کروز میزائل بابر ون اے کا کامیاب تجربہ، کروز میزائل بابر ون اے 450 کلومیٹر رینج تک ہدف کو نشانہ بناسکتا ہے، کروز میزائل بابر ون اے سمندر اور زمین پر بھی اپنے ہدف کو نشانہ بنا سکتا ہے۔
-
تنخواہوں میں اضافہ وفاقی اور سیکریٹریٹ ملازمین کیلئے ہے، شیخ رشید
وزیر داخلہ شیخ رشیداحمد کا کہنا ہے کہ تنخواہوں میں اضافہ وفاقی اور سیکریٹریٹ ملازمین کے لیے ہے۔
-
کیا وزیرِاعظم کا کام لفافے تقسیم کرنا ہے؟ جسٹس فائز عیسٰی
وزیرِ اعظم عمران خان کے اراکینِ اسمبلی کو فنڈز دیئے جانے کے نوٹس پر سپریم کورٹ آف پاکستان میں سماعت کے دوران جسٹس قاضی فائز عیسٰی نے ریمارکس کے دوران سوال اٹھایا کہ کیا وزیرِاعظم کا کام لفافے تقسیم کرنا ہے۔
-
جو وکیل عدالت میں پیش ہوا اس کیخلاف کارروائی ہو گی: IHC بار
وکلاء کے حملے کے خلاف اسلام آباد ہائی کورٹ بار نے آج پھر مکمل ہڑتال کی کال دی، عدالتوں کا بائیکاٹ کیا جبکہ وکلاء کو خبر دار کیا گیا کہ جو وکیل عدالت میں پیش ہو گا اس کے خلاف کارروائی ہو گی۔