Categories
Breaking news

وفاقی حکومت نے3 سالوں میں کراچی کو ایک ٹکا بھی نہیں دیا، اویس قادر شاہ

Advertisement
وفاقی حکومت نے3  سالوں میں کراچی کو ایک ٹکا بھی نہیں دیا،اویس قادر شاہ

صوبائی وزیر اویس قادر شاہ کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت نے 3 سالوں میں کراچی کو ایک ٹکا بھی نہیں دیا۔

اویس قادر شاہ نے اسد عمر کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی حکومت نے کراچی کو بیانات کے سوا کچھ نہیں دیا۔

یہ بھی پڑھیے

انہوں نے کہا کہ جب بسیں ہی نہیں آئی تو گرین لائن پروجیکٹ اگست میں کیسے مکمل ہوگا۔

اویس قادر نے کہا کہ کراچی سرکلر ریلوے میں جان بوجھ کر وفاق تاخیر کررہا ہے۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Advertisement

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *