
وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت کوئٹہ میں بلوچستان سے تعلق رکھنے والے ارکان پارلیمنٹ کا اجلاس ہوا۔
اجلاس میں وفاقی وزراء، قائمقام گورنر، وزیراعلیٰ بلوچستان، صوبائی وزراء اور ارکان اسمبلی نے شرکت کی۔
دوران اجلاس گفتگو میں شہباز شریف نے کہا کہ اپنے وعدے کے مطابق حکومت بننے کے 2 ہفتوں کے دوران ہی حاضر ہوا ہوں۔
انہوں نے کہا کہ اللہ تعالی نے بلوچستان کو بےحساب قدرتی وسائل سے نوازا ہے، ہمیں ماضی کی غلطیوں سے سیکھنا ہے۔
وزیراعظم نے مزید کہا کہ ہم نے این ایف سی میں بلوچستان کے لیے 11 ارب روپے پنجاب کے حصے میں سے دیے ہیں، ہم سب کو مل کر بلوچستان کی ترقی یقینی بنانی ہے۔
اُن کا کہنا تھا کہ تاریخ گواہ ہے، بلوچستان کے لوگوں کی ملک کے لیے عظیم قربانیاں ہیں، صوبے کے پانی کے مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کیا جائے گا۔
قومی خبریں سے مزید
-
Table of Contents
معاہدوں پر عمل نہ کیا گیا تو عدالت بھی جاسکتے ہیں، کنوینر ایم کیو ایم
ہم نے انتخابات میں پتنگ کے نشان پر الیکشن لڑا تھا، ہمارے مینڈیٹ کو چرایا گیا، خالد مقبول صدیقی
-
عمران دور حکومت میں گردشی قرض 2400 ارب سے زائد ہوچکا، مصدق ملک
رہنما مسلم لیگ ن نے کہا کہ ان عوامل کی وجہ سے عوام کو آج مقدس مہینے میں لوڈشیڈنگ کے عذاب کا سامنا ہے، عمران خان کی نااہل حکومت لوڈشیڈنگ کی ذمہ دار ہے۔
-
احسن اقبال کا عمران خان کی نفسیاتی کیفیت پر شبے کا اظہار
وفاقی وزیر احسن اقبال نے سابق وزیراعظم عمران خان کی نفسیاتی کیفیت پر شبے کا اظہار کیا ہے۔
-
حضرت علیؓ کا یوم شہادت کراچی میں بھی عقیدت واحترام سے منایا گیا
کراچی میں حضرت علی رضی اللّٰہ عنہ کی شہادت پر مرکزی مجلس دوپہر بارہ بجے نشتر پارک میں ہوئی۔ علامہ امین شہیدی نے خطاب کیا۔
-
عمران خان کی بیرونی سازش کی تکرار سیاسی مظلوم بننے کی ناکام کوشش ہے، جاوید لطیف
مسلم لیگ (ن) کے وفاقی وزیر میاں جاوید لطیف نے کہا ہے کہ عمران خان کی بیرونی سازش کی تکرار سیاسی مظلومیت کی ناکام کوشش ہے۔
-
اسلام آباد پولیس نے 3 دن کا مغوی بچہ بازیاب کرالیا
اسلام آباد پولیس نے 3 دن کا کمسن مغوی بچہ بازیاب کراکے بحفاظت والدین کے حوالے کردیا۔
-
جی ہاں، آپ کو بلاول ہاؤس نے اقتدار سے نکالا، فیصل کنڈی کا عمران خان کو جواب
پیپلز پارٹی کے ترجمان فیصل کریم کنڈی نے سابق وزیراعظم عمران خان کو جواب دیتے ہوئے کہا کہ جی ہاں آپ کو بلاول ہاؤس نے اقتدار سے نکالا ہے۔
-
لاہور: پٹرول فروخت کرنے والی دکان میں آتشزدگی، 2 افراد جاں بحق
لاہور کے علاقے کاہنا میں پٹرول فروخت کرنے والی دکان میں اچانک آگ لگ گئی، جس نےآناً فاناً 10 مزید دکانوں کو لپیٹ میں لے لیا۔
-
حمزہ شہباز کی حلف برداری میں تاخیر کا امکان
حمزہ شہباز کے کے حلف کی تقریب کے لیے پنجاب حکومت کا طیارہ کافی دیر سے اسلام آباد ایئرپورٹ پر موجود ہے۔
-
ریحام خان نے پی ٹی آئی سے عثمان بزدار سے متعلق سوال پوچھ لیا
-
خط کے ڈرامے کی وجہ عارف نقوی کے خلاف متوقع فیصلہ ہے، مریم نواز
مریم نواز نے کہا کہ اداروں پر حملے، گھیراؤ جلاؤ کا سبق بھی جلد انتخابات کے لیے دباؤ بڑھانے کا حربہ ہے۔
-
عمران خان اقتدار سے باہر ہوکر حواس کھو بیٹھے ہیں، وزیراطلاعات سندھ
اپنے بیان میں شرجیل میمن نے کہا کہ عمران خان ملک کے آئینی اداروں پر حملہ آور ہیں۔
-
اتحاد اور اتفاق سے بلوچستان کے مسائل کے حل کیلئے آگے بڑھیں گے، شہباز شریف
وزیر اعظم نے کہا کہ بلوچستان مختلف وجوہات کی بنا پر ترقی کے سفر میں پیچھے رہ گیا۔
-
مارچ میں پاکستان کا کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ 1ارب 2 کروڑ ڈالر رہا
اسٹیٹ بینک آف پاکستان(ایس بی پی) کے اعداد و شمار کے مطابق رواں مالی سال مارچ کے میں ملک کا کرنٹ اکاونٹ خسارہ 1 ارب 2 کروڑ ڈالر رہا۔
-
این ٹی ڈی سی نے کےالیکٹرک کو بجلی سپلائی میں کمی کا دعویٰ مستردکردیا
ایم ڈی این ٹی ڈی سی نے انکشاف کیا کہ کےالیکٹرک کو1000 میگاواٹ بجلی دے رہے ہیں۔
-
کراچی: ارتھ ڈے پر بین المذاہب ہم آہنگی کا مظاہرہ، جرمن قونصلیٹ کے تحت خاص تقریب
قونصل جنرل کی رہائش گاہ پر منعقدہ تقریب میں مسلمانوں اور غیرمسلموں کیلئے ایک پروقار، روحانی اور بین المذاہب طریقے سے علامتی روزہ کھولنے کا موقع فراہم کیا۔