Categories
Breaking news

وسیم اکرم کی 92ء ورلڈکپ کی ناقابل فراموش یادیں

Advertisement
Advertisement

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے 1992 کے کرکٹ ورلڈ کپ کی ایک اور یادگار تصویر جاری کی ہے۔وسیم اکرم نے 1992 ورلڈکپ میں فتح حاصل کرنے کے بعد لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں فتح کے جشن کے لیے منعقدہ تقریب کی ایک تصویر شیئر کی۔وسیم اکرم نے کہا کہ 1992 کے ورلڈ کپ کی تمام یادیں ناقابلِ فراموش ہیں۔لیجنڈ کرکٹر نے تصویر کا کریڈٹ اقبال منیر کو دیا، انہوں نے اپنے ٹوئٹ میں وزیراعظم عمران خان، مشتاق احمد اور رمیز راجہ کو بھی ٹیگ کیا۔

Advertisement

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *