Categories
Breaking news

وسیم اکرم کی نیکر میں ایک اور تصویر وائرل

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر وسیم اکرم نے نیکر پہنے اپنی ایک اور تصویر شیئر کردی۔سابق کرکٹر وسیم اکرم نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ماضی کی یادگار تصویر۔
انہوں نے یہ بھی بتایا کہ یہ تصویر 1989 یا 1990 کی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *