Categories
Breaking news

وسیم اکرم کو بھیPSL میں کھیلنا چاہیے، شنیرا اکرم

Advertisement
Advertisement

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بالر وسیم اکرم کی اہلیہ شنیرا اکرم نے کہا ہے کہ وسیم اکرم کو بھی پاکستان سپر لیگ میں کھیلنا چاہیے۔
وسیم اکرم نے پی ایس ایل ببل میں جانے سے پہلے جِم سے تصویر شیئر کی جس پر ان کی اہلیہ شنیرا اکرم نے کمنٹ لکھا کہ زبردست آپ کو دیکھ کر لگتا ہے کہ آپ کو بھی پی ایس ایل میں کھیلنا چاہیے۔وسیم اکرم کی پوسٹ پر شنیرا اکرم کے کمنٹ کو لوگوں نے پسند کیا جبکہ سابق فاسٹ بالر کی تصویر کو بھی ہزاروں لوگوں نے پسند کیا اور ان کے لئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔

Advertisement

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *