Categories
Breaking news

وسیم اکرم آخری مرتبہ جِم کیوں گئے؟

Advertisement
Advertisement

پاکستان کرکٹ کے سابق فاسٹ بالر وسیم اکرم اپنی فٹنس پر بہت توجہ دیتے ہیں۔ اسی لئے وہ مصروفیت کے دوران بھی جم جانا اور ایکسرسائز کرنا نہیں چھوڑتےوسیم اکرم نے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر جِم سے تصویر شیئر کرتے ہوئے مداحوں کو بتایا کہ وہ پی ایس ایل ببل میں جانے سے پہلے آخری بار جِم گئے ہیں۔ تین دن کے قرنطینہ کے دوران لاتعداد کورونا کے ٹیسٹ ہوں گے۔انہوں نے لکھا کہ 3 دن کی آئسولیشن میں جانے کا بالکل بھی دل نہیں کر رہا۔

Advertisement

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *