Categories
Breaking news

وزیر کھیل پنجاب کی ظہیر عباس کو مبارکباد

Advertisement
Advertisement

وزیر کھیل پنجاب رائے تیمور بھٹی نے ظہیر عباس کو آئی سی سی ہال آف فیم میں شامل ہونے پر مبارکباد پیش کی ہے۔وزیر کھیل پنجاب نے کہا کہ لیجنڈ کرکٹر ظہیر عباس کی خدمات قابل ستائش ہیں، ظہیر عباس کا آئی سی سی ہال آف فیم میں شامل ہونا ملک کے لئے باعث فخر ہے۔

Advertisement

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *