وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے ڈیرہ اسماعیل خان میں ایف سی، کے پی ساؤتھ ہیڈ کوارٹرز کا دورہ کیا۔ خیبر پختونخوا ساؤتھ کے آئی جی ایف سی میجر جنرل منیر افسر نے وزیر داخلہ کا استقبال کیا۔
اس موقع پر انھیں ایف سی کی آپریشنل تیاریوں اور علاقے سے متعلق بریفنگ دی گئی۔ بارڈر سیکیورٹی اور مینجمنٹ کی تفصیلات سے آگاہ کیا گیا۔
وفاقی وزیر داخلہ نے چائیکان میں زیر تعمیر ایف سی کے پی ساؤتھ کے نئے ہیڈ کوارٹرز کا بھی دورہ کیا اور جوانوں سے خطاب میں وزیر داخلہ نے دفاع وطن کے لیے پاک فوج کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کیا۔
قومی خبریں سے مزید
-
پاکستان کی امریکا سے انٹرنیشنل میری ٹائم آرگنائزیشن کے کونسل انتخابات میں حمایت کی درخواست
وفاقی وزیر برائے بحری امور علی زیدی نے امریکا سے بحری اُمور کی بین الاقوامی تنظیم آئی ایم او کونسل کے انتخابات میں پاکستان کی حمایت کی درخواست کی ہے۔
-
شوکت ترین کا آئندہ تین سے 4 ماہ میں پٹرول کی قیمتیں کم ہونے کا عندیہ
کانفرنس سے خطاب میں شوکت ترین نے معیشت سے متعلق حکومتی اقدامات پر روشنی ڈالی، سابقہ حکومتوں کو تنقید کا نشانہ بنایا۔
-
معذور گداگر کی درخواست پر بھتہ خور پولیس اہلکاروں کو نوٹس جاری
معذور گداگر نے الزام لگایا تھا کہ وہ کینٹ اسٹیشن پر بھیک مانگتا ہے، جو کچھ ملتا، وہ فریئر تھانے کے سادہ لباس پولیس والے چھین کر لے جاتے ہیں۔
-
لاہور کی طالبہ سے گن پوائنٹ پر مبینہ زیادتی کے واقعے نے نیا رخ اختیار کرلیا
ملزم حیدر کے والد محمد حسین کےمطابق حیدر کا 7 اکتوبر2021ء کو لڑکی سے دونوں خاندانوں کی رضامندی سے نکاح ہوا.
-
قومی بچت اسکیمز کے شرح منافع میں اضافہ کردیا گیا
شرح منافع کا اطلاق 10 دسمبر سے ہوگا،وزارت خزانہ نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔
-
گاڑی مانگ کر واپس نہ کرنے کے ملزم کی ضمانت منظور
جسٹس طارق محمود جہانگیری نے ملزم محمد نعمان خان کی ضمانت منظور کرنے کا 14 صفحات پر تحریری فیصلہ جاری کیا
-
شادی سے انکار: لڑکی پر تیزاب پھینکنے والے ملزمان کو عمر قید
حکومت کی جانب سے ڈپٹی پراسیکیوٹر جنرل عبدالجبار ڈوگر نے16 گواہ عدالت میں پیش کیے۔
-
امریکی سفارتخانے کی طرف سے اے ایس پی اسلام آباد آمنہ بیگ کیلئے ایوارڈ
ترجمان امریکی سفارتخانہ کا کہنا ہے کہ امریکی ناظم الامور انجیلا ایگلرکی طرف سے ایوارڈ کی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔
-
پریانتھا کمارا قتل کیس: مرکزی کرداروں کا فرانزک ٹیسٹ مکمل
پولیس کا کہنا ہے کہ فرانزک ٹیسٹ میں گرفتار140ملزمان میں سے34 کا کردار مرکزی نکلا، ملزمان کو تفتیش کیلئے لاہور فرانزک سائین لیبارٹری میں پیش کیا گیا جہاں ان کا فرانزک ٹیسٹ کیا گیا۔
-
اسلام آباد: فی یونٹ بجلی 4 روپے 74 پیسے مہنگی کردی گئی، نیپرا
بجلی اکتوبرکی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کےتحت مہنگی کی گئی ہے۔
-
کراچی میں لیگی رہنما اور سیکیورٹی ادارے آمنے سامنے
اس موقع پر رینجرز نے اقبال احسن اور دیگر ن لیگی رہنماؤں اور کارکنوں کو گرین لائن پیڈیسٹیرین برج پر جانے سے روک دیا۔
-
شہباز شریف کی احسن اقبال اور پارٹی کارکنوں پر تشدد کی تحقیقات کا مطالبہ
شہباز شریف نے کہا کہ عمران نیازی کے حکم پر کراچی میں رینجرز کے ذریعے سیکرٹری جنرل احسن اقبال سمیت پارٹی رہنماؤں اور کارکنوں پر بہیمانہ تشدد کیا گیا۔