
وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے لیجنڈری گلوکارہ لتا منگیشکر کی موت پر اظہار افسوس کیا ہے۔
اپنے بیان میں شیخ رشید نے کہا کہ کئی دہائیوں سے راج کرتی برصغیر کی ایک انمول آواز آج دنیا سے رخصت ہوگئی۔
Table of Contents
وزیراعظم عمران خان کا لتا منگیشکر کو خراجِ تحسین
اپنے ٹوئٹر پیغام میں وزیر اعظم نے کہا کہ لتا منگیشکر کی وفات سے برصغیر صحیح معنوں میں دنیائے موسیقی کی عظیم آوازوں میں سے ایک سے محروم ہو گیا۔
شیخ رشید نے کہا کہ لتا منگیشکر اپنے گیتوں اور سروں سے ہمیشہ ہمارے درمیان موجود رہیں گی۔
واضح رہے کہ گزشتہ ماہ کورونا وائرس کی تشخیص کے بعد سے 92 سالہ لتا منگیشکر بریچ کینڈی اسپتال کے آئی سی یو میں زیرِ علاج تھیں، ان میں کورونا وائرس کے ساتھ ہی نمونیا کی تشخیص بھی ہوئی تھی۔
چند روز قبل زیرِ علاج گلوکارہ لتا منگیشکر کی طبیعت دوبارہ بگڑ گئی تھی جس کے بعد انہیں تشویش ناک حالت میں اسپتال میں وینٹی لیٹر پر منتقل کیا گیا تھا۔
بریچ کینڈی اسپتال سے تعلق رکھنے والے ایسوسی ایٹ پروفیسر ڈاکٹر پریت صمدانی پچھلے کئی برسوں سے لتا منگیشکر کی دیکھ بھال کر رہے تھے۔
قومی خبریں سے مزید
-
نصیر آباد جلسہ میں عوام کی بڑی تعداد میں شرکت، بلاول زردای ان کے مشکور
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ وہ بلوچستان کے عوام کے شکر گزار ہے کہ وہ نصیر آباد میں ہمارے جلسہ میں اتنی بڑی تعداد میں شریک ہوئے۔
-
یوسف رضا گیلانی کی عدم حاضری پر عاجز دھامرا کا مؤقف
یوسف رضا گیلانی کی سینیٹ اجلاس سے عدم حاضری پر پیپلز پارٹی کے عاجزدھامرا نے موقف دیا ہے۔
-
ملک دیوالیہ ہوچکا، کوئی قرض دینے کو تیار نہیں، فضل الرحمان
اپوزیشن اتحاد پی ڈی ایم اور جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ ملک دیوالیہ ہوچکا، کوئی قرض دینے کو تیار نہیں۔
-
عمران خان کے پی میں بلدیاتی انتخابات سے بھاگ رہے ہیں، بلاول بھٹو زرداری
اپنے بیان میں بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ پی ٹی آئی کو خیبرپختونخوا کے بلدیاتی انتخابات سے فرارکا موقع نہیں دیں گے۔
-
وزیراعظم عمران خان کا لتا منگیشکر کو خراجِ تحسین
اپنے ٹوئٹر پیغام میں وزیر اعظم نے کہا کہ لتا منگیشکر کی وفات سے برصغیر صحیح معنوں میں دنیائے موسیقی کی عظیم آوازوں میں سے ایک سے محروم ہو گیا۔
-
شیخ رشید کی سرحد پار سے فورسز پر حملے کی مذمت
وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے پاک افغان سرحد پار سے پاکستانی سیکیورٹی فورسز پر حملے کی مذمت کی ہے۔
-
دہشت گردوں کی فائرنگ سے سیکورٹی فورسز کے 5 جوان شہید، آئی ایس پی آر
پاک افغان بارڈر پر ضلع کرم میں دہشت گردوں نے سرحد پار سے فائرنگ کی ،جس کے تبادلے میں سیکیورٹی فورسز کے 5 جوان شہید ہوگئے۔
-
جہانگیر ترین کا جہاز کی لینڈنگ کے سوال پر تھوڑا اور انتظار کرنے کا جواب
تحریک انصاف کے سینئر رہنما جہانگیر ترین نے اپنے جہاز کی لینڈنگ سے متعلق پوچھے گئے سوال پر تھوڑا انتظار کرنے کا کہہ دیا۔
-
ہم آئی ایم ایف کے دباؤ پر قانون سازی نہیں چاہتے، سراج الحق
امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ ہم چاہتے ہیں کہ قانون سازی آئی ایم ایف کے دباؤ پر نہ ہو۔
-
بلاول بھٹو کے اسلام آباد پہنچنے سے پہلے عمران خان گھر چلے جائیں گے، سعید غنی
وزیر اطلاعات سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ مجھے یقین ہے اسلام آباد پہنچنے سے قبل ہی عمران خان گھرچلے جائیں گے۔
-
اسلام کی حقیقی تعلیمات دنیا کے سامنے لانا علما کی ذمہ داری ہے، طاہر اشرفی
وزیراعظم عمران خان کے نمائندہ خصوصی اور چیئرمین پاکستان علما ء کونسل حافظ طاہر اشرفی نے کہا ہے کہ اسلام کی حقیقی تعلیمات دنیا کے سامنے لانا علماء کی ذمے داری ہے۔
-
سندھ میں کورونا کے مزید 863 نئے کیسز رپورٹ، 14 مریضوں کا انتقال
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کورونا وائرس اور اومی کرون ویرینٹ کی صورتحال پر بیان میں کہا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے مزید 10390 نمونے ٹیسٹ کئے گئے۔ جس کے نتیجے میں 863 نئے کیسز سامنے آئے۔ جبکہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 615153 ویکسی نیشن کی گئی ہیں۔
-
بلاول کو غلط فہمی ہے، وہ لانگ کیا شارٹ مارچ بھی نہیں کرسکتے، فواد چوہدری
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری کی غلط فہمی ہے کہ وہ لانگ مارچ کرسکتے ہیں۔
-
وزیراعلیٰ بلوچستان، چیئرمین سینیٹ کی ایف سی ہیڈ کوارٹرز نوشکی آمد
وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجو اور چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے فرینٹر کور (ایف سی) ہیڈ کوارٹر نوشکی پہنچ گئے۔
-
سرگودھا: اجتماعی زیادتی کی شکار خاتون کو بھائی نے قتل کردیا
سرگودھا میں اجتماعی زیادتی کا نشانہ بننے والی لڑکی کو بھائی نے غیرت کے نام پر قتل کردیا۔