Categories
Breaking news

وزیر خزانہ امریکا کی خوشامد پر شرم کریں، شیریں مزاری

فوٹو: فائل
فوٹو: فائل

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رہنما شیریں مزاری نے وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔

اپنے بیان میں شیریں مزاری کا کہنا تھا کہ مفتاح اسماعیل کو شرم آنی چاہیے کہ امریکہ کی خوشامد کرتے ہوئے امر بالمعروف جیسے بنیادی اسلامی تصور کا مذاق اُڑا رہے ہیں۔

شیریں مزاری نے کہا کہ ان کی ہَڑبڑاہٹ و بُڑبڑاہٹ سے ان کی جہالت عیاں ہے۔

پی ٹی آئی رہنما کا کہنا تھا کہ اوباشوں کے اس ٹولے کے لیے کیا کچھ بھی مقدس نہیں؟

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Leave a Reply

Your email address will not be published.