
وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان سے ریاض میں ملاقات کی۔
دونوں رہنماؤں نے باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ تعلقات کو فروغ دینے پر بات چیت کی۔
بلاول بھٹو زرداری نے پاک سعودیہ رابطہ کونسل کے تحت سیاسی و سیکیورٹی کمیٹی کے پہلے اجلاس میں بھی شرکت کی۔
اجلاس کی صدارت دونوں وزرائے خارجہ نے مشترکہ طور پر کی تھی۔
رپورٹس کے مطابق اجلاس میں دونوں فریقین نے سیاسی اور سیکیورٹی کے شعبوں سے متعلق مختلف معاملات پر بات چیت کی۔
قومی خبریں سے مزید
-
عوام کا ردعمل کام کرگیا، پی ٹی آئی کے دھرنے ختم
عوام کے بھرپور ری ایکشن پر عمران خان نے پی ٹی آئی کارکنوں کو سڑکوں کی بندش فوری ختم کرنے کا حکم دے دیا۔
-
فواد چودھری کی حکومت سے بات چیت پر مشروط آمادگی ظاہر
اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ اگر حکومت یہ کہے کہ ہم قبل از وقت انتخابات کے لیے تیار ہیں تو حکومت سے مذاکرات شروع ہوسکتے ہیں۔
-
عمران کے کہنے پر میجر جنرل فیصل نصیر سے ملاقات کی، میجر (ر) خرم حمید
جیو نیوز کے پروگرام کیپٹل ٹاک میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میجر جنرل فیصل نصیر سے ملاقاتوں کے لیے عمران خان سے اجازت لی تھی۔
-
پرویز خٹک کو شہباز اور نواز شریف کی ملاقات سے اچھی امیدیں
-
پی ٹی آئی کے لانگ مارچ کا وزیر آباد سے دوبارہ آغاز
اپنے خطاب میں عمران خان کا کہنا تھا کہ انہيں منصوبہ بندی کے تحت قتل کرنے کی کوشش کی گئی، یہ منصوبہ بندی ستمبر میں ہوئی تھی۔
-
نواز شریف کا شہباز سے ملاقات کی تفصیلات بتانے سے انکار
قبل ازیں لندن میں موجود وزیراعظم شہباز شریف نے ن لیگ کے قائد میاں نواز شریف سے دو روز میں دوسری ملاقات کی۔
-
نکاح نامہ فارم میں ختم نبوت حلف نامہ لازمی شامل کرنے کی فوری منظوری کا مطالبہ
توجہ دلاؤ نوٹس قانون سازی کے بل کی تیاری کیلئے متعلقہ قائمہ کمیٹی کو بھیج دیا گیا۔
-
عمران خان پر حملے کا کیس، پنجاب حکومت نے جےآئی ٹی تشکیل دے دی
محکمہ داخلہ پنجاب نے جےآئی ٹی کی تشکیل کا نوٹی فکیشن جاری کردیا۔
-
ارشد شریف کو وقار اور خرم نے غالباً پولیس کو ساتھ ملا کر قتل کروایا، رانا ثناء اللّٰہ
وزیر داخلہ نے مزید کہا کہ وزیراعظم کینیا کے صدر کو درخواست کریں کہ انویسٹی گیشن کرواکے دیں، معلوم کروارہے ہیں ارشد شریف کو دبئی سے کینیا ہی کیوں بھجوایا گیا۔
-
عمران خان کی سیکیورٹی پر ماہانہ کروڑوں روپے کے سرکاری اخراجات
اسلام آباد سے ملنے والی اطلاعات کے مطابق وفاقی حکومت نے عمران خان کی سیکیورٹی پر اٹھنے والے اخراجات کی تفصیلات جاری کر دیں۔
-
ارشد شریف کی تصاویر پمز اسپتال سے ہی لیک ہوئیں، ڈاکٹر خالد مسعود
ڈاکٹر خالد مسعود نے کہا کہ ہمیں کینیا کی طرف سے ارشد شریف کا کیا جانے والا پوسٹ مارٹم ملا نہیں ہے، اگر وہ مل جاتا تو پھر بات کلیئر ہوجاتی، پوسٹ مارٹم کی ابتدائی رپورٹ ہم نے پولیس کو دی ہے۔
-
عمران خان اب صرف فرسٹریشن کا شکار ہیں، وفاقی وزیر اطلاعات
مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ عمران خان ریلیونٹ رہنے کیلیے وزیراعظم اور افسروں کا نام لے رہے ہیں۔
-
لندن میں نئے آرمی چیف کی تعیناتی پر بات ہوئی، خواجہ آصف
وزیر دفاع نے کہا کہ ملک میں مارشل لا کا کوئی امکان نہیں، فوج ایسے کسی غیر آئینی اقدام کی مرتکب نہیں ہوگی۔
-
پاکستانی سمندری حدود میں شکار کرنے والے 6 بھارتی ماہی گیر گرفتار
پاکستان میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی نے پاکستانی سمندری حدود میں ماہی گیری کرتے ہوئے چھ بھارتی ماہی گیروں کو گرفتار کر کے ان کی کشتی بھی قبضے میں لے لی۔
-
پی ٹی آئی رہنماؤں کے دو گروپوں میں فائرنگ، 3 افراد زخمی
واقعے میں زخمی دو افراد کو ٹی ایچ کیو ٹیکسلا جبکہ تیسرے کو ڈی ایچ کیو راولپنڈی منتقل کردیا گیا۔
-
بابر اعظم کو کپتان میں نے بنایا، عمران خان
عمران خان نے کہا کہ پاکستان کی ٹیم اچھی نظر آرہی ہے فائنل جیتیں گے۔