Categories
Breaking news

وزیر اعلیٰ پنجاب کا استعفیٰ گورنر کو موصول ہوگیا، منظور کب ہوگا؟

وزیر اعلیٰ پنجاب کا استعفیٰ گورنر کو موصول ہوگیا، منظور کب ہوگا؟

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا استعفیٰ گورنر پنجاب چوہدری سرور کو موصول ہوگیا ہے۔

میڈیو رپورٹس کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب کا استعفیٰ کل منظور ہونے کا امکان ہے، گورنر استعفیٰ منظور کرنے کے بعد پنجاب اسمبلی سیکریٹریٹ کو اس حوالے سے آگاہ کریں گے۔ استعفیٰ منظور کیے جانے کے بعد اسمبلی کا اجلاس طلب کرکے وزیر اعلیٰ کے انتخاب کیلئے الیکشن شیڈول جاری کیا جائے گا۔

خیال رہے کہ وزیر اعظم عمران خان نے کچھ روز پہلے سردار عثمان بزدار سے استعفیٰ لیا تھا جس کے بعد انہوں نے مسلم لیگ ق کے چوہدری پرویز الہٰی کو وزارت اعلیٰ کیلئے نامزد کیا تھا۔

اپوزیشن نے تین وزارتیں، گورنر سندھ کے عہدے سمیت ایم کیو ایم کو کیا کچھ آفر کیا ؟ اینکر عمران خان کا تہلکہ خیز دعویٰ

مزید :

Breaking Newsاہم خبریںقومی

Original Article

Leave a Reply

Your email address will not be published.