Categories
Breaking news

وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا

Advertisement

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آگیا۔

ذرائع ایوان وزیر اعلیٰ کا کہنا ہے کہ وزیر اعلیٰ پنجاب کی طبعیت ناساز ہونے پر آج ٹیسٹ کے لیے اُن کا سیمپل لیا گیا تھا۔

Table of Contents

x
Advertisement

یہ بھی پڑھیے

ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیر اعلیٰ عثمان بزدار نے طبعیت ناساز ہونے پر خود کو قرنطینہ کرلیا تھا۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Advertisement

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *