
وزیراعظم عمران خان نے رمضان میں پناہ گاہوں و لنگر خانوں میں سحر و افطار کے بہترین انتظامات کی ہدایت جاری کی ہے۔
عمران خان نے کہا کہ ’کوئی بھوکا نہ سوئے‘ پروگرام کے تحت سحر و افطار کا بہترین بندوبست کیا جائے۔
یہ بھی پڑھیے
وزیراعظم کی ہدایت پر سینیٹر فیصل جاوید اسلام آباد جی نائن کی پناہ گاہ پہنچ گئےجہاں انہوں نے مستحقین اور انتظامیہ سے ملاقات کی۔
فیصل جاوید خان نے انتظامیہ سے کہا کہ پناہ گاہ میں آنے والے افراد کو ہر ممکن سہولیات فراہم کی جائیں، پناہ گاہوں کا سلسلہ ملک بھر میں پھیل رہا ہے۔
قومی خبریں سے مزید
-
Table of Contents
آج وزیراعظم آفس کی لائٹس بند کی جائیں گی
ارتھ آور کی مناسبت سے آج وزیراعظم آفس کی لائٹس بند کی جائیں گی۔
-
حلیم عادل شیخ کو رہا کردیا گیا
اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ کو رہا کردیا گیا، سندھ ہائیکورٹ سے ضمانت منظور ہونے پر حلیم عادل شیخ کو رہا کیا گیا۔
-
نیب مریم نواز کو ویسے ہی ٹریٹ کرے جیسے دیگر ملزمان کو کرتا ہے: فواد چوہدری
وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ نیب مریم نواز کو ویسے ہی ٹریٹ کرے جیسے دیگر ملزمان کو کرتا ہے، سینیٹ الیکشن کے بعد سے ن لیگ والوں کا منہ بنا ہوا ہے، اگر انتخابی اصلاحات ہو جاتیں تو سینیٹ الیکشن مذاق نہیں بنتا، استعفیٰ استعفیٰ کھیل لیا اب آگے بڑھنے کی ضرورت ہے، پیر سے ن لیگ اور پیپلزپارٹی سمیت سیاسی جماعتوں سے رابطہ کریں گے۔
-
خواجہ آصف نے ضمانت کیلئے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا
مسلم لیگ نون کے رہنما خواجہ آصف نے ضمانت کیلئے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا۔
-
کورونا وائرس کی برطانوی قسم خطے میں تیزی سے پھیل رہی ہے: اسد عمر
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر کا کہنا ہے کہ برطانوی قسم خطے میں تیزی سے پھیل رہی ہے۔
-
حکومت نے ہمیشہ اپنی کارکردگی سے مخالفین کو جواب دیا، فردوس عاشق اعوان
وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی معاون خصوصی ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت نے ہمیشہ اپنی کارکردگی سے مخالفین کو جواب دیا۔
-
ایک پارٹی کے فیصلے نے پی ڈی ایم کی جدوجہد کو نقصان پہنچایا، مریم اورنگزیب
مسلم لیگ نون کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ کل جو ہوا اس کو پی ڈی ایم میں لے کر جارہے ہیں، فضل الرحمٰن کی سربراہی میں پی ڈی ایم کا ہنگامی اجلاس بلانے کا سوچ رہے ہیں۔
-
ملک بھر میں کورونا SOPs کی خلاف ورزیوں کیخلاف کارروائیاں جاری
ملک بھر میں کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزیوں کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں، لاہور میں کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر21 دکانیں، ریسٹورینٹس اور میرج ہال سیل کردیے گئے جبکہ 70 ہزارسے زائد جرمانہ بھی عائد کیا گیا۔
-
بورے والا: پولیس کی زیرِ حراست ڈاکو اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک
ضلع وہاڑی کی تحصیل بورے والا کے تھانہ ماڈل ٹاؤن کی حدود میں زیرِ حراست دو ڈاکوؤں کو دوران تفتیش ریکوری کے لیے لے جانے والی پولیس وین پر تین مسلح افراد کی فائرنگ کردی، فائرنگ سے دونوں ڈاکو ہلاک ہوگئے جبکہ ایک پولیس اہلکار بھی زخمی ہوا ہے، تینوں مسلح افراد فرار ہوگئے۔
-
چیئرمین HEC مدت ملازمت ختم ہونے سے قبل ہی فارغ
ہائر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) کے چیئرمین ڈاکٹر طارق بنوری کو مدت ختم ہونے سے قبل ہی فارغ کردیا گیا ہے جس کا باقاعدہ نوٹیفیکشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔
-
ہر ضلع کا علیحدہ ترقیاتی پیکیج تیار کیا گیا ہے، عثمان بزدار
وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ ہر ضلع کا علیحدہ ترقیاتی پیکیج تیار کیا گیا ہے اور وہ جلد ہی فیصل آباد اور اٹک کا دورہ کریں گے۔
-
پاکستان، کورونا وائرس سے مزید 67 افراد انتقال کرگئے
پاکستان میں کورونا وائرس کی تیسری لہر کے پھیلاؤ میں شدت آگئی، 24 گھنٹے کے دوران کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کی شرح 10 فیصد رہی۔
-
کورونا کے بڑھتے کیسز کے باوجودحضرت لال شہباز قلندر کا عرس منانے کافیصلہ
سندھ میں کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز کے باوجود سیہون میں صوفی بزرگ حضرت لال شہباز قلندر کا 769 واں عرس 2اپریل کو منانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
-
این سی او سی کا خصوصی اجلاس آج پھر ہوگا
ملک بھر کی صوبائی و ضلعی انتظامیہ کو کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزیوں پر سخت اقدامات کرنے کی ہدایت کردی
-
اگلے سال یوم تاسیس دو نہیں ایک جگہ پر ہوگا، فاروق ستار
ایم کیوایم بحالی کمیٹی کا پی آئی بی کراچی میں یوم تاسیس کے موقعے پر جلسہ منعقد ہوا، جس سے ایم کیوایم بحالی کمیٹی کے سربراہ فاروق ستار نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آج ہم نظریہ ایم کیوایم کا 37 واں یوم تاسیس منارہےہیں۔
-
جامشورو پولیس کو بوری میں بند 11 سالہ بچہ غنودگی کی حالت میں ملا
جامشورو پولیس کو بوری میں بند 11 سالہ بچہ ملا، بوری کھولنے پر بچہ غنودگی میں تھا۔