
وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت ہونے والے پنجاب کے پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں شریک اراکین صوبائی اسمبلی کی تعداد سامنے آگئی۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس میں شرکت کے لئے تحریک انصاف اور ق لیگ کے 193 ایم پی اے کے نام لکھوائے گئے، گورنر ہاؤس گیٹ کے ریکارڈ کے مطابق 139 ممبران داخل ہوئے۔
Table of Contents
وزیراعظم کے الزام کی تصدیق کے قابل اعتماد شواہد نہیں ملے، پاکستانی آفیشل
پاکستانی آفیشل نے کہا کہ سیکیورٹی ایجنسیوں نےعمران خان کو اپنا نقطہ نظر بتا دیا تھا۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ گیٹ پر موجود لسٹ کے مطابق 54 ارکان نہیں آئے، گورنر ہاؤس کے گیٹ پر تحریک انصاف کے 183 ممبران کے نام لکھوائے گئے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ ق لیگ کے 10 ممبران کے نام لکھوائے گئے۔
اعجاز چوہدری اور محمود الرشید نے دعویٰ کیا ہے کہ ہمارے 165 ارکان موجود تھے، ہمارے 5 سے 7 ارکان راستے میں تھے۔
قومی خبریں سے مزید
-
عمران کا غیرآئینی اقدام سرپرائز نہیں، غداری ہے، بلاول بھٹو
بلاول بھٹو نے کہا کہ اپوزیشن سمیت کسی رکن پارلیمنٹ نے وہ سازشی مراسلہ نہیں دیکھا۔
-
سپریم کورٹ موجودہ سیاسی بحران میں آئین کی بالادستی کو ممکن بنائے، سراج الحق
اعلیٰ عدلیہ سے اپیل ہے کہ انتخابات کو یقینی بنانے کے لیے بروقت فیصلہ دے، امیر جماعت اسلامی
-
خوش ہوں خواتین ارکان اسمبلی پارٹی کے ساتھ کھڑی ہیں، وزیراعظم عمران خان
وزیر اعظم نے کہا کہ سوچ سمجھ کر آئندہ انتخابات کے ٹکٹ دیے جائیں گے، ہمیں ساڑھے تین سال بہت مشکلات پیش آئیں۔
-
نقیب اللّٰہ قتل کیس: ایف آئی اے ایکسپرٹ کو عدالت طلب کرنے کی درخواست مسترد
عدالت نے مدعی مقدمہ کی درخواست مسترد کردی، عدالت کا کہنا تھا کہ مقدمے کی جے آئی ٹی میں بھی ایف آئی اے کا نمائندہ شامل تھا۔ ایف آئی اے کے ایکسپرٹ کو بطور آزاد گواہ طلب نہیں کیا جاسکتا۔
-
عمران صاحب تین مہینے میں الیکشن نہیں، جیل جانے کی تیاری کریں، مریم اورنگزیب
مریم اورنگزیب نے کہا کہ عمران خان نے نیشنل سیکیورٹی میٹنگ کا سہارا لے کر آئین پر حملہ کیا ہے، عمران صاحب نے نیشنل سیکیورٹی کا فورم استعمال کر کے 197 عوامی نمائندوں کو غدار قرار دیا۔
-
عمران خان عوام کی پارلیمنٹ کے فیصلے سے بھاگا ہے، شازیہ مری
شازیہ مری نے کہا کہ اپنی حکومت ختم کردی اور پھر بھی جشن منا رہے ہیں، بتائیں تو سہی کس چیز کا جشن منارہے ہیں ، چولیں مار رہے ہیں۔
-
پی پی مرکزی مجلس عاملہ کا زرداری اور بلاول پر مکمل اعتماد کا اظہار
سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی نے آصف علی زرداری اور بلاول بھٹو زرداری کی قیادت پر مکمل اعتماد کا اظہار کیا۔
-
فرح بیگم نے پولیس اور سول سروس کے لوگوں کی ٹرانسفر کے پیسے لیے، مفتاح اسماعیل
مفتاح اسماعیل نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ تین چار دن میں ن لیگ عمران خان کی کرپشن پر وائٹ پیپر جاری کرے گی۔
-
فرح خان اس وقت کس ملک میں ہیں؟ تفصیلات سامنے آگئیں
بیرون ملک سفر کے لیے فرح شہزادی نے پاکستانی پاسپورٹ کا استعمال کیا تھا۔
-
فرح خان سے مانیکا خاندان کا کوئی لینا دینا نہیں، موسیٰ مانیکا
جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے موسیٰ مانیکا نے کہا کہ فرح خان رہائش کے لیے دبئی چلی گئی ہیں۔
-
فرح خان کے گاؤں میں بہترین سڑکیں بنی ہوئی ہیں
گاؤں میں بہترین سڑکيں، غریبوں کے لیے مفت کھانے کا انتظام، پناہ گاہ موجود ہیں، اسپتال میں چوبیس گھنٹے ڈاکٹر موجود ہوتے ہیں۔
-
ترجمان قومی اسمبلی کی اسد قیصر سے متعلق خبروں کی تردید
ترجمان اسمبلی نے کہا کہ عدم اعتماد پر ڈپٹی اسپیکر کی طرف سے دی جانے والی رولنگ سے اسپیکر قومی اسمبلی متفق تھے اور اس پر اسپیکر قومی اسمبلی کے دستخط موجود ہیں۔
-
ان کو عبرت ناک سزا نہ دی گئی تو اس سے بھی زیادہ غداری کریں گے، عمران خان
عمران خان نے کہا کہ ارکان کو خرید کر حکومت گرانا کون سی جمہوریت ہے، ہر روز احتجاج کرکے بیرونی سازش کرنےوالوں اور ان کےحواریوں کو پیغام دیا جائے۔
-
وزیراعظم کے الزام کی تصدیق کے قابل اعتماد شواہد نہیں ملے، پاکستانی آفیشل
پاکستانی آفیشل نے کہا کہ سیکیورٹی ایجنسیوں نےعمران خان کو اپنا نقطہ نظر بتا دیا تھا۔
-
عسکری قیادت، سلامتی کے اداروں کو سیاست میں ملوث نہ کیا جائے، طاہر اشرفی
طاہر اشرفی نے کہا کہ کسی غیر ملکی سفارتی نمائندے نےحکومت مخالف عدم اعتماد کے لیے کہا تو اسے سامنے آنا چاہیے۔
-
بل گیٹس کا صدر عارف علوی کے نام خط
میرے لیے ہلال پاکستان حاصل کرنا اعزاز کی بات ہے، بل گیٹس
-
بھکاری کا نام دے کر شہباز شریف نے قوم سے اپنی نفرت کا اظہار کیا، مراد سعید
عوام انتخابات میں پاکستان دشمن عناصر اور سازشوں کو عبرت کا نشان بنا دے گی، مراد سعید
-
آئین اور قانون نہ رہا تو میں وزیراعلیٰ بن کر کیا کروں گا، حمزہ شہباز
حمزہ شہباز نے کہا کہ عمران نیازی خود کش بمبار بن کر آئین پاکستان پر گرنا چاہتا ہے، عمران نیازی نے خود کش بمبار بن کر سفارتی تعلقات کا ستیاناس کردیا۔
-
وزیراعظم کے کام جاری رکھنے کا نوٹیفکیشن جاری نہیں ہوسکا
ذرائع کے مطابق وزیراعظم کے کام جاری رکھنے کا نوٹیفکیشن کسے جاری کرنا ہے کسی کو پتہ نہیں۔
-
اسرائیل کے جہاز میں کون پاکستان آیا اس کی بھی تحقیقات ہونی چاہیے، پلوشہ خان
پلوشہ خان نے کہا کہ امریکا کے دورے کے بعد عمران خان کی کابینہ پھول لےکر پہنچی، یہ شخص مودی کے ایجنٹ کا کردار ادا کر رہا تھا ،کیا یہ غداری نہیں ہے۔