
وزیراعظم عمران خان نے ترک صدر رجب طیب اردوان کے کورونا وائرس میں مبتلا ہونے پر ان کے لیے دعائیہ پیغام اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔
اپنے ٹوئٹر پیغام میں عمران خان نے کہا کہ ابھی معلوم ہوا ہے میرے بھائی ترک صدر طیب اردوان اور ان کی اہلیہ کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے۔
وزیراعظم نے کہا کہ پاکستانی حکومت، عوام ان کی جلد صحتیابی کے خواہاں ہیں۔
واضح رہے کہ ترک صدر رجب طیب اردوان کا کورونا وائرس ٹیسٹ مثبت آیا ہے۔
ایک میڈیا رپورٹ کے مطابق ترک صدر نے اپنا اور اہلیہ کا کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کی تصدیق کی ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ ہم دونوں بہتر ہیں، ہمیں کورونا وائرس کی معمولی علامات ہیں۔
قومی خبریں سے مزید
-
کوئی محبت وطن پی ٹی آئی کو ووٹ نہیں دے گا، مولانا فضل الرحمان کا دعویٰ
اپوزیشن اتحاد پی ڈی ایم اور جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ کوئی محب وطن حکمران جماعت پی ٹی آئی کو ووٹ نہیں دے گا۔
-
مسئلہ کشمیر پر حکومت کے پاس کوئی پالیسی نہیں، سرا ج الحق
امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر پر حکومت کے پاس کوئی پالیسی نہیں۔
-
وسائل نہ دیے تو پاکستان نہیں چلے گا، مصطفیٰ کمال
پاک سرزمین پارٹی (پی ایس پی) چیئرمین مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ حکومت کو ہماری جائز بات ماننا پڑے گی، اگر وسائل نہ دیے تو پاکستان نہیں چلے گا۔
-
لاہور میں تیز رفتار کار سوار ٹریفک وارڈن کو ٹکر مار کر فرار
پولیس کا کہنا ہے کہ ٹریفک وارڈن کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔
-
اپوزیشن ملاقاتیں آپسی جاسوسی کا ایک بہانہ ہیں، فیاض چوہان
پنجاب کے صوبائی وزیر فیاض الحسن چوہان نے اپوزیشن جماعتوں کی ملاقاتیں آپسی جاسوسی کا ایک بہانہ ہیں۔
-
ریٹائرمنٹ کے بعد سابق چیف جسٹس گلزار احمد کی پہلی بار کراچی آمد
سابق چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزار احمد ریٹائرمنٹ کے بعد ہفتے کی شام پہلی بار کراچی پہنچے تو ان کا والہانہ استقبال کیا گیا اور انہیں معمول کا پروٹوکول اور سیکیورٹی فراہم کی گئی۔
-
زیارت میں مسافر بس پر فائرنگ، 2 افراد جاں بحق
بلوچستان کے شہر زیارت کے علاقے زندرہ میں مسافر بس پر فائرنگ کے واقعے میں 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔
-
بلاول، مریم اختلافات پر میڈیا کے سوالات
مریم نواز نے کہا کہ آپس کے اختلافات بھلا کر عوام کی بہتری کے لیے آگے بڑھیں گے، سلیکٹڈ اب گھر جائے گا، عوام کے لیے ایک ساتھ چلنے کو تیار ہیں۔
-
مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کی قیادت کے درمیان ملاقات کی اندرونی کہانی
پیپلز پارٹی نے تجویز دی کہ عدم اعتماد کی صورت میں دونوں پارٹیوں کو متفقہ لائحہ عمل اپنانا چاہیے۔
-
اپوزیشن کا ون پوائنٹ ایجنڈا ہے کہ ہمیں این آر او مل جائے، فرخ حبیب
وزیر مملکت نے کہا کہ اپوزیشن کو معلوم ہے کہ عمران خان نے انہیں این آر او نہیں دینا، ساڑھے تین سالوں میں اپوزیشن نےہر طرح کی بلیک میلنگ کرکے دیکھ لی۔
-
عدم اعتماد ہمارے پاس آپشن ہے، اس پر تفصیل سے بات ہوئی، شہباز شریف
شہباز شریف نے کہا کہ پیپلز پارٹی نے لچک دکھائی، ہم تجاویز اپنی پارٹی اور پی ڈی ایم میں لے کر جائیں گے۔
-
عمران خان کو ہٹانے کیلئے تمام اختلافات بھلانے کیلئے تیار ہیں، بلاول
بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ ماضی کے اختلافات کے باوجود ہم بڑا قدم اٹھانے کیلیے اکھٹے ہیں ، عمران خان کو ہٹانے کیلیے ہم ہر قدم اٹھانے کو تیار ہیں۔
-
کوہ پیما علی سدپارہ کو بچھڑے 1 سال بیت گیا
دنیا کی بلند ترین چوٹیوں ماؤنٹ ایورسٹ اور کے ٹو کو سر کرنے والے کوہ پیما علی سدپارہ کو بچھڑے ایک سال بیت گیا۔
-
پی پی کی سیاست تجوری ہائٹس کی طرح گرے گی: شیخ رشید
وفاقی وزیرِ داخلہ شیخ رشید احمد کا اپوزیشن کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی کی سیاست تجوری ہائٹس کی طرح گرے گی، اپوزیشن کی سیاست کے خاتمے کے دن آگئے ہیں۔
-
زرداری و بلاول کی شہباز و حمزہ سے ملاقات، کہنی و مُکّے ملائے
سابق صدر آصف علی زرداری اور ان کے صاحبزادے پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری مسلم لیگ نون کے صدر، قومی اسمبلی میں قائدِ حزبِ اختلاف میاں شہباز شریف سے ملنے لاہور میں ان کی رہائش گاہ پر پہنچ گئے۔
-
دادو، لیشمینیا کے مزید500 کیس رپورٹ
دادو میں جِلدی مرض لیشمینیا کے مریضوں کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے، مزید500 کیس رپورٹ ہوئے ہیں۔