Categories
Breaking news

وزیر اعظم نے نیشنل سیکیورٹی کمیٹی کا اجلاس طلب کرلیا

 وزیر اعظم وزیر اعظم عمران خان نے کل نیشنل سیکیورٹی کمیٹی کا اجلاس طلب کرلیا، قومی سلامتی کمیٹی کو تازہ ترین صورتحال پر بریفنگ دی جائے گی۔

وزیر اعظم عمران خان نے نیشنل سیکیورٹی کمیٹی کا اجلاس کل طلب کرلیا، اجلاس میں افغان صورتحال اور قومی سلامتی کے دیگر معاملات پر غور ہوگا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ قومی سلامتی کمیٹی کو تازہ ترین صورتحال پر بریفنگ دی جائے گی۔

اجلاس میں عسکری حکام اور وزرا شرکت کریں گے جن میں شیخ رشید اور فواد چوہدری شامل ہیں، جبکہ مشیر قومی سلامتی معید یوسف بھی شرکت کریں گے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.