Categories
Breaking news

وزیر اعظم نے سیاسی کور کمیٹی کا اجلاس کل طلب کر لیا

وزیر اعظم نے سیاسی کور کمیٹی کا اجلاس کل طلب کر لیا

وزیر اعظم عمران خان نے سیاسی کور کمیٹی کا اجلاس کل طلب کر لیا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کی سیاسی کور کمیٹی کا اجلاس کل دن 12 بجے طلب کیا گیا ہے۔

سیاسی کور کمیٹی کے اجلاس میں فواد چوہدری، شیخ رشید سمیت دیگر رہنما شریک ہوں گے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس میں تحریک عدم اعتماد پر حکومتی حکمت عملی پر غور ہو گا۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Leave a Reply

Your email address will not be published.